کوئٹہ، خواتین پر تشدد کے خلاف فعالیت کے 16 روزہ مہم کے اختتام پر وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام یو این وومن کے تعائون سے منعقدہ تقریب سے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، خواتین پر تشدد کے خلاف فعالیت کے 16 روزہ مہم کے اختتام پر وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام یو این وومن کے تعائون سے منعقدہ تقریب سے وزارت بہبود نسواں کی ڈائریکٹر رخسانہ بلوچ خطاب کررہی ہے (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
کوئٹہ، خواتین پر تشدد کے خلاف فعالیت کے 16 روزہ مہم کے اختتام پر وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام یو این وومن کے تعائون سے منعقدہ تقریب کے مقررین اراکین صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ، احمد نواز بلوچ، ممتاز لکھاری آغا گل، یو این وومن کی عائشہ ودود، ٹوڈیز وومن کی ثناء درانی، ہوم نیٹ کی صائمہ جاوید اور انسانی حقوق کمیشن بلوچستان کی ڈائریکٹر جہاں آران تبسم اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
خواتین پر تشدد کے خلاف فعالیت کے 16 روزہ مہم کے اختتام پر وزارت انسانی حقوق کے زیر اہتمام یو این وومن کے تعائون سے منعقدہ تقریب سے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ خطاب کررہے ہیں۔ (تصویر: زما فوٹوز/ کوئٹہ انڈکس/ دین محمد وطن پال)
دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения1win продолжает радовать своих пользователей регулярными обновлениями и нововведениями, что делает платформу более гибкой...