Wednesday, March 12, 2025
No menu items!

کلبھوشن یادیو کا فیصلہ ڈی ہیگ میں نہیں،مری کے پہاڑوں پر ہوا: شاہ محمود قریشی

اس ہفتے کی اہم خبریں

کوئٹہ (مانیٹنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کافیصلہ ڈی میں نہیں بلکہ مری کے پہاڑوں پر ہواہے۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں ہے اورسب سے زیادہ غیرت بھی بلوچستان میں ہے جبکہ بلوچ زبان اور دل کا کھرا ہوتا ہے اوروہ کبھی بھی جھکتایابکتا نہیں ہے جبکہ لوگ سمجھتے ہیں پاکستان کامستقبل کس کے ہاتھ میں محفوظ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جلسے سے قبل کہا گیا کہ 4دہشتگرد کوئٹہ میں داخل ہوگئے ہیں بڑا خطرہ ہے اور جب کوئٹہ اترے تو خبر ملی اے این پی،پی پی پی اورجے یوآئی کے جلسے کینسل ہوگئے لیکن خان نے کہا جہاں خطرہ ہے وہاں عمران خان ہے۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

Linebet Resmi Web Sitesi Spor Bahisleri Empieza Casino

Qizilbilet Yohohobet Türkiye Bahis Sitesi Qizilbilet Yohohobet Giriş Adresi Spor Bahisleri 》 Bonus KoduContentTürkiye’de Mostbet’te Hesabınıza Giriş Yapın: AdımlarIn...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں