کھیل کھلاڑی پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر...

پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا:حنیف حسین

-

- Advertisment -

کوئٹہ

گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،پوری قوم بے حد خوش ہے۔

 

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے اچھی کپتانی کے بعد بیٹنگ سے بھی قیادت کا حق ادا کیا، محمد رضوان نے قابل بھروسہ بیٹسمین کے طور پر خود کو منوالیا ہے، شاہین شاہ آفریدی نے یادگار اسپیل کرایا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اسی طرح کھیلتے رہے تو سب ریکارڈ توڑ دیں گے، بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم ایک چمپئن کی طرح کھیلی اگر یہی تسلسل آئندہ میچز میں بھی برقرار رہا تو پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل ضرور کھیلے گا۔

اہم ترین خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارشوں اور سیلاب نے اب تک 20 جون سے...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو میرے لیے حیرت کا باعث...

’500 ملین کا نقصان؛ 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  (آئی ٹی )  نے  2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل...

پاکستان اللہ کا عظیم تحفہ ہے اس کی قدر کریں:امجد فاروق امجد

کوئٹہ پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پراپنے پیغام...
- Advertisement -

ملک کے نوجوانوں کے لئے فیصلہ کن وقت آگیا ہے; ثناء درانی

کوئٹہ سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی نے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے مختلف تقاریب میں پوری قوم...

نمرہ خان کو اغوا کرنیکی کوشش نا کام بھاگ کر خود کو بچایا

کراچی اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اپنے اغوا کی کوشش ناکام کیے جانے...

زیادہ پڑھی جانیوالی خبریں

بارش کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہمارا گھر پانی سے بھرگیا!

بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،...

پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ؛ ‏تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے...
- Advertisement -

یہ بھی پڑھیئےمزید
آپ کے لیے منتخب کردہ خبریں

error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں