Tuesday, March 11, 2025
No menu items!

وزیراعظم کو امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں خطاب کا موقع نہیں ملا، عمران خان سے صحافی کا سوال

اس ہفتے کی اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص اپنی عزت نہیں کرتا دنیا بھی اس کی عزت نہیں کرتی ۔سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ وزیراعظم نواز شریف کو امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں خطاب کا موقع نہیں ملا ،آپ کا کیا خیال ہے ؟اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو سعودی عرب میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا ،جو شخص اپنی عزت نہیں کرتا ،دنیا بھی اس کی عزت نہیں کرتی ہے ۔تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیراعظم جہاز میں بیٹھ کر گھنٹوں تک اپنے خطاب کی تیاری کرتے رہے لیکن اجلاس میں انہیں بولنے کا بھی موقع نہ دیا گیا جو کہ شرمناک بات ہے ۔

- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisement -spot_img
تازہ ترین

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения

1win Обзор: Последние Обновления и Нововведения1win продолжает радовать своих пользователей регулярными обновлениями и нововведениями, что делает платформу более гибкой...
- Advertisement -spot_img

مزید خبریں

- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں