Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

8 اگست جیسے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ امیر جان، شمائلہ

کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال ایک تاریخی اور دل خراش واقعہ ہے۔ سانحہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے۔ سانحہ سے قوم ایک پڑھے لکھے قبطے سے محروم ہوگئی ہے۔ لوگوں کی جان و مال کی تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔     پاکستان ٹیلی ویژن "بولان" کے کرنٹ افیئر پروگرام میں...

بلوچستان پر غیر جمہوری قوتیں قابض ہیں۔ سردار اختر مینگل

کوئٹہ، مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدرسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان پر غیر جمہوری قوتیں قابض ہیں ہمیں جلسے کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے خلاف ایک سازش ہے،حکومت امن وامان کی بحالی میں ناکام ہوچکی ہے۔   پانچ جماعتی اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرداراخترمینگل نے...

بیوٹمز اور آگاہی کے درمیان جدید تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق تحقیقی معاہدے کی یادداشت پر دستخط

کوئٹہ، پریس ریلیز بہترین تحقیقی صلاحیت اور ماہر محققین کی دستیابی سے ہی معاشرتی مسائل اور ان کے حل کیلئے میسر وسائل اور مستقبل کی نشاندہی ممکن ہے دنیا بھر کی ترقی یافتہ اقوام نے تحقیق اور تعلیم سے ہی ترقی کی منازل طے کی ہیںبلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا روز اول سے ہی یہ...

پشتونخوا میپ کے زیر اہتمام مغربی بائی پاس میں منعقدہ جلسہ عام کی تصاویری جھلکیاں

قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل کے وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔   حلقہ این اے 260 کوئٹہ کم چاغی کی نشست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال کے باعٹ خالی ہوئی تھی۔ جس کے بعد الیکشن...

عبدالرحیم مندوخیل تاریخ کا سنہرا باب

تحریر: عبدالحی آرین سابق افغان صدر ڈاکٹر نجیب اللہ نے دانشور سائیں کمال خان شیرانی سے ایک ملاقاتکے دوران عبدا لرحیم مندوخیل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کچھ یوں کیا تھا کہ “ عبدالرحیم مندوخیل لر و بر کے افغانوں کا ایک مشترکہ سرمایہ ہے۔ ہمیں اس سرمائے کا خیال رکھنا چاہیے“۔ لر و بر کا یہ قیمتی سرمایہ...

پشتونخوا میپ کیجانب سے جمال ترہ کی حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد

کوئٹہ: نیوز ڈیسک پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے جمال ترہ کی کو قومی اسمبلی کے خالی نشست حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد کردیا۔ جمال ترہ کی چیمبر آف کامرس بلوچستان کے صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔   واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی...

حقوق لینے کے دعویدار طاقت ور سے لڑنے کی بجائے اس نہتے کو نشانہ بناتے ہیں، نوابزادہ گزین مری

کوئٹہ: خبر ایجنسی نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنماءنوابزادہ گزین مری نے کہا ہے کہ میں اس باپ کا بیٹا ہوں جس نے کبھی بھی بے گناہوںکے قتل کی ترغیب نہیں دی بلکہ بلوچستان میں بیٹھ کربلوچ عوام کے حقوق کی آواز بلند کی نواب خیر بخش مری اور حیر بیار مری کے راستے...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایس ایس جی ٹریننگ سینٹرتر بیلا کا دورہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ٹریننگ سینٹر تربیلا کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تربیلامیں نائجیرین فورسزکےدستے نے8ہفتوں کی تربیت مکمل کی ،نائجیرین دستہ 26افسران سمیت 440جوانوں پر مشتمل تھا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج انسداد دہشت گردی کا وسیع تجربہ رکھتی ہے، دہشت گردی عفریت ہے، اس کے...

پاک،افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت افغانستان میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو قریبی روابط کو فروغ دینا چاہئے لیکن پاک۔افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت افغانستان میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، بھارت ذاتی مفادات کے حصول کے لئے افغانستان کا کندھا استعمال کر رہا...

ایران میں دھماکے قابل مذمت، قطر اور سعودی عرب کے مسائل کا حل فوری کیا جائے: قومی اسمبلی میں متفقہ قراداد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور خلیجی ممالک کے مابین تنازع اور ایران میں گذشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملوں پر قومی اسمبلی نے متفقہ قراردادیں منظور کرلیں۔قراردادں میں ایران میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے جبکہ خلیجی ممالک سے قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر...

رپورٹر کے بارے میں

308 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں