کوئٹہ(نمائندہ انڈکس)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن سے تین چینی باشندوں کو اغواءکرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جناح ٹاﺅن میں مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے آئی ہوئی غیر ملکی فیملی کو بچے سمیت کارسوار تین مسلح افراد نے اغوا کیاجبکہ اغواءکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
میڈیا...
لاہور(خبر رساں ادارے)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کو گزشتہ بجٹ کی طرح کاغذات کا ایک پلندہ نہ بنائے، گزشتہ کئی سالوں میں حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، آج بھی عام آدمی مہنگائی، بیروزگاری، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں...
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں گرویک کے علاقے میں ایک گھر پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا، حملے کی زد میں آکر کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد...
بیجنگ (نیٹ نیوز )چینی حکام نے افغان طالبان کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطوں میں ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی ہے ۔ون بیلٹ ون روڈمنصوبہ جن علاقوں سے گزرے گا ،وہاں طالبان کا کنٹرول ہے ۔
مقامی اخبار ”روزنامہ امت “میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کی جانب سے...
کو ئٹہ (خبر رساں ادارے) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک توڑتے ہوئے کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال ، پولیس ٹریننگ کالج ،سانحہ شاہ نورانی، فرنٹیئر کور ، ٹریفک پولیس اہلکاروں اور ڈاکٹرز سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کی درجنوں وارداتوں کے ماسٹر مائنڈ اورقتل غارت میں ملوث کالعدم تنظیم ’’لشکر جھنگوی ‘‘کے...
کراچی (پریس ریلیز) مشعل پاکستان ،کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ آف گلوبل کمپیٹیٹوننس اور بینچ مارکنگ نیٹ ورک برائے ورلڈ اکنامک فورم میں میڈیا کی ترقی کے نئے اقدام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد سندھ میں غذائیت پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کی استعداد بڑھانا ہے ۔فیلو شپ پروگرام میں اس بات پر توجہ دی گئی ہے کہ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص اپنی عزت نہیں کرتا دنیا بھی اس کی عزت نہیں کرتی ۔سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ وزیراعظم نواز شریف کو امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں خطاب کا موقع...
چاغی(خبر رساں ادارے)بلوچستان میں چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے ۔لیویز کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی...
خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار میں 26فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خضدار میں فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔فراریوں نے کمانڈر عمر بلوچ کی سربراہی میں ہتھیارڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے اور ملک و قوم کی خدمت کرنے کا خلف اٹھایا...
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی نے ماتحت عدلیہ کے ججز پر زور دیا ہے کہ وہ زیرالتواء کیسز نمٹانے کی رفتار کو مزید تیز کریں تاکہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت اور دیر نہ ہو، انصاف کی فوری اور بروقت فراہمی عدلیہ کی اولین اور سب سے اہم ذمہ داری ہے۔
نجی ٹی وی کے...