کوئٹہ
ڈاکٹر پالیتا مہیپالا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان کی نمائندے نے آج کوئٹہ سینٹرل جیل میں دو ٹیلی میڈیسن کلینکس کی افتتاح کیا جو کہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے، جو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کوئٹہ جیل سے کیا۔
یہ پروگرام ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جینڈر بیسٹ وائلنس کے سیکشن کے تعاون سے منعقد کرایا گیا۔ اس پروگرام...
کراچی
فلائی جناح ،ملک میں کم قیمت فزائی سفر کی سہولیات متعارف کرانے والی ایئرلائن نے پہلی تعارفی پرواز کی اسلام آباد روانگی سے فضائی آپریشن کا آغاز کر گیا۔ اس سلسلے میں فلائٹ سے قبل رامادا پلازہ ونڈھم کراچی ایئر پورٹ ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین اور میڈیا نے شرکت کی۔ پرواز کی روانگی...
کراچی
خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کر نے کیلئے یو نائیٹڈ بنک لیمٹیڈکے زیر اہتمام ایل ایم کے ٹی اورنیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی کے اشتر اک سے بلٹ بائی ہر ہیکاتھون کا انعقاد ۔ ہیکاتھون کا مقصد پاکستانی خواتین کی معا شی،کارباری معاملات میں بااختیار بنانے سمیت تعلیم میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال بارے تو جہ مر کو ز کر...
راولپنڈی
نو جوانو ں کی تفریح ،کرکٹ کے فروغ کیلئےے ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے زیر اہتمام ساہنگ گو جر خان میں چو تھے انٹرا ویلج کر کٹ ٹو نامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر چیئرمین ٹرپل اے ایسوسی ایٹس شیخ فواد بشیر نے کھیلوں کی سرپرستی کے عزم کا اعادہ کرتے ہو ٸے کہا کہ ٹرپل اے...
اسلام آباد
پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے آنیوالے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ہزاروں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاکھوں گھر بار اور روزی روٹی سے محروم ہو چکے ہیں۔حکومت نے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 10بلین ڈالر کے نقصان کا تخمینہ لگایا ، خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں...
اسلام آباد
دھماکہ خیز بیٹنگ کے انداز اور جادوئی سپنر کی وجہ سے "بوم بوم"یا "لالہ"کے نام سے مشہور سٹار کر کٹر،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کو ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے گر ینڈ پر اجیکٹ ٹرپل اے اوکٹا(Octa) کراچی کا برانڈ ایمبیسیڈرمقررکر دیا گیا ہے ۔شاہد آفریدی صرف 37 گیندوں میں تیز ترین سنچری بنانے والے...
مستونگ؛
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے زیر اہتمام مستونگ میں ایک روزہ ”ساراوان ایجوکیشنل، لیٹریری اینڈ پولیٹیکل فیسٹیول“ بیادِ شھید چیئرمین منظور بلوچ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا جس کے انتظامات کے فرائض مستونگ زون جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض باقر بلوچ، شہلا منظور بلوچ اور...
پشاور
ٹرانس پشاور اور ایل ایم کے آر کا پشاور بی آرٹی سسٹم کو ایک اور بین الاقوامی اعزاز ملنے پر فخریہ اعلان۔ٹرانس پشاور نے ٹرانسپورٹ ٹکٹنگ گلوبل میں 2022 کے لئے "بیسٹاسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام کا ایوارڈ جیت لیا۔یہ ایوارڈ پشاور بی آر ٹی سروس کو دو لاکھ سے زائد یومیہ مسافروں کی سمارٹ ٹکٹنگ سروس کے زمرے میں دیا...
لائف بوائے صابن نے ٹیلی ہیلتھ کے معروف ادارے کے ساتھ اشتراک سے پاکستان بھر میں ڈاکٹر سے مفت مشوروں کی فراہمی کا آغا ز کیا ، اس سلسلے میں 21جون2022کو یونی لیور کے ہیڈآفس میں اشتراک پردستخط کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔ یہ اقدام لائف بوائے کی جانب سے لوگوں میں حفظان صحت کی اہمیت اجاگرکرکے...
اسلام آباد؛
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرّم دستگیر سے ملاقات کی،ملاقات میں سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی کی توجہ کوئٹہ شہر اور اندرون صوبہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کیسکو کی زائد بلوں کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کیسکو کی...