Monday, June 30, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرّم دستگیر سے ملاقات کی،ملاقات میں سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی کی توجہ کوئٹہ شہر اور اندرون صوبہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کیسکو کی زائد بلوں کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کیسکو کی...

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی ایم ایف جیسے ”معاشی دہشت گرد“کے ہاتھوں کھلونا بن چکی ہے،ہمارے حکمران آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے غریب عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں ،حکومت نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے ملک بھرمیں ماتم برپا...

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

کوئٹہ جاپانی سفیروادا متسوہیرو (WADA Mitsuhiro) نے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے کوئٹہ( بلوچستان) سید ندیم عالم شاہ اورڈائریکٹر (پی جے بی ایف) ،صدر پاک جاپان کلچر سنٹرکوئٹہ سید فیروز عالم شاہ کے اعزاز میں جاپان سفارت خانے میں ظہرانہ دیا ۔اس موقع پر پاکستان اور جاپان کے مابین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے سمیت پاک جاپان تعلقات...

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

بلوچستان سول سروس کے گریڈ 19 کے آفیسرعبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی عبدالجبار بلوچ کو تبدیل کرکے انھیں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات کردیاگیا ہے جبکہ ان کے پیشرو شوکت علی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ...

زیب بنگش ؛کاش’کی کامیابی کے بعد ‘وہم’نے بھی ہلچل مچادی

کراچی پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ زیب بنگش کے نئے دلفریب نغمے 'وہم'نے بھی سننے والوں کو مسحور کردیا۔ اس کے کمپوزراحمد جہانزیب ہیں جبکہ مومل شنید نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔ 'وہم' اسی نام کی ڈرامہ سیریل کا سائونڈ ٹریک ہے۔   زیب نے اپنے منفرد اسٹائل کے ساتھ ٹریجڈی سے بھرپور محبت کی اس کہانی کی بڑی خوبصورتی سے عکاسی...

تعلیم کا فروغ ،یوایم ٹی اورپی جے آئی ایف میں معاہدوں پر دستخط

کوئٹہ یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی)اور پاکستان جاپان انٹیلیکٹ فورم (پی جے آئی ایف) نے جاپان کے سفارت خانے (اسلام آباد) اور قونصلیٹ جنرل آف جاپان (کراچی) کے اشتراک سے تعلیم کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں مسٹر ریوجی ایواساکی (کونسلر، ایمبیسی آف جاپان)، جناب سید ندیم شاہ (بلوچستان میں جاپان کے اعزازی...

اے اے ایم نیشن کیئر : رمضان میںعوامی خدمت سے دل جیت لیے

کوئٹہ اے اے ایم نیشن کیئر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور عید الفطر پر عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ نئی قائم ہونے والی اس فاﺅنڈیشن نے نہ صرف معاشرے کے نظر انداز طبقے کی مالی امداد کی اور انہیں راشن فراہم کئے، بلکہ عید الفطر کے پیش نظر غریب افراد کو نئے کپڑے بھی...

ایشیا آرٹس گیم چینجر ایوارڈ کیلئے مدعو کرنے پر خوشی ہے، زیب بنگش

لاہور ایشیا سوسائٹی انڈیا سینٹر کی جانب سے باوقار ایشیا آرٹس گیم چینجر ایوارڈ کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد 12اپریل کو کیا گیا جس میں براعظم کے فنکاروں کے اعزاز میں دستخطی ورچوئل گالا جشن کی میزبانی کی گئی۔ اس سال کی تقریب میں  پاکستانی گلوکارہ زیب بنگش کے گانوں کو پیش کیا گیا ، لاہور سے تعلق رکھنے والی...

صحت و صفائی ،بہترین شجر کاری اور ماحول دوستی قابل ستائش ہے،ڈاکٹر پلیتھا ماہیپالا

کوئٹہ اس یونیورسٹی میں آ کر یہ گمان نہیں ہوتاکہ آپ کسی کم ترقی یافتہ خطے میں موجود ہے میں تعلیمی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ماحول کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے یہاں صحت و صفائی ،بہترین شجر کاری اور ماحول دوستی قابل ستائش ہے ۔پاکستان میں تعینات عالمی ادارہ صحت کی سربراہ ڈاکٹر پلیتھا ماہیپالا نے...

رباب ہاشم کا انگنا کے سیٹ پر آخری روز

اسلام آباد ؛ رباب ہاشم نے اپنے تازہ ترین ڈرامے "انگنا"کی شوٹنگ میں اپنے کردار ایشال کا سفر ختم ہونے پر اپنے جذبا ت کااظہار کیاہے، یاد رہے کہ ڈرامہ آئی ڈر یم انٹرٹینمنٹ کی پیش کش ہے جو اے آ، ر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جارہاہے،جس میں رباب ہاشم کے ساتھ اظفر رحمان، علی عباس اور اریبہ حبیب...

رپورٹر کے بارے میں

309 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

ژوب میں ہوباش نوجوان کی کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

ژوب ژوب کے علاقے غریب آباد میں ہوباش نوجوان نے مندر میں مبینہ طور پر بچے کو ذدکوب کرکے ان...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں