Thursday, January 23, 2025
No menu items!

Abdul Kareem Mulakhail

سکاوٹس یوتھ کونسل کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ

کوئٹہ: سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیراہتمام، ریجنل بلڈ سنٹر کے تعاون سے ایک روزہ خون عطیہ کرنا کا کیمپ بلوچستان بوائے سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں لگایا گیا، کیمپ میں بڑی تعداد میں سکاؤٹس یوتھ کونسل کے رضاکاروں نے خون عطیہ کیا ۔ سکاوٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین دین محمد وطن پال کے مطابق خون کا عطیہ صدقہ جاریہ ہے خون کی...

مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے رضا کاروں کو تربیتی مواقع فراہم کریں گے۔ گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے کہا ہے: نوجوان رضاکارانہ سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ہم انشاءاللّٰہ مطلوبہ سہولیات انہیں فراہم کریں گے تاکہ وہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکے ۔ گلوبل اسٹیٹ والئیٹرزم رپورٹ لانچ کرنا ایک مثبت قدم ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این والئنٹر اور...

جامعہ بلوچستان وومن ہراسٹمنٹ بارے زیر ٹولرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ وائس چانسلر

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا ہے کہ جامعہ میں تاحال طالبہ یا کسی خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ہے ، جامعہ ہراسمنٹ کے بارے میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ جامعہ بلوچستان میں 40فیصد طالبات زیر تعلیم ہے جو بلوچستان...

بچے کی علاج میں مدد کی اپیل

کوئٹہ: کچلاک کلی کتیر کے رہائشی عطاء اللہ نے دل کی بیماری کی بیماری مبتلا اپنے کمسن بچے کی علاج کیلئے مخیئر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔ عطاء اللہ کے کمسن زاہد بچے کے دل کے وال بند ہے جس کے آپریشن پر پانچ لاکھ تک خرچ آرہا ہے جبکہ وہ غریب کی وجہ سے ان کا علاج...

اسکاؤٹ انسانیت کی خدمت کیلئے بنا کسی لالچ کے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے: انسانوں کی خدمت عین عبادت ہے‘ حقوق العباد تکمیل کے بغیر ذہنی سکون کا حصول ناممکن ہےاسکاوٹس کا ڈسپلن اگر ہم اپنی عام زندگی میں خود پر لاگو کریں تو یہ معاشرے میں یہ تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔ بلوچستان بوائے اسکاؤٹ ایسویسی ایشن کے زیراہتمام...

خواتین کو ہنر اور کاروباری مواقعے فراہم کرنے ہوں گے، شمع اسحاق بلوچ

کوئٹہ: خواتین کو خودمختار اور باہمت بناکر ہم ترقی کے منزلیں طے کرسکتے ہیں ،خواتین آبادی کا نصف حصہ ہے ہمیں انہیں باہنر اور کاروبار میں مواقعے فراہم کرنے ہونگے۔یہ باتیں سابقہ ایم پی اے شمع اسحاق نے پاکستان انڈسٹریل ٹیکنکل اسسٹینس سینٹر وزارت صنعت و پیداوار حکومت پاکستان کے زیراہتمام بلوچستان بوائے سکاؤٹ ہیڈ کوارٹر میں منقعد ایک سمینار...

سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام 2 روزہ یوتھ سمٹ اختتام پذیر

کوئٹہ : سکائوٹس یوتھ کونسل کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں ملک اورقوم کے مستقبل کا خطاب اسی لیے ملا کہ وہ قوم کی خدمت کی خاطر ایک دوسرے کیلئے درد دل بن معاشرے کے کمزور طبقات کی خدمت کریں۔ سکائوٹس یوتھ کونسل کے زیر اہتمام بلوچستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے تعائون سے دو روزہ یوتھ سمٹ سے...

رپورٹر کے بارے میں

7 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں