کوئٹہ:
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر شیر احمد ساتکزئی نے کہا ہے: خسرہ ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہونے والا وبائی مرض ہے جو بہت جلد پورے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ سال 2018 میں خسرہ کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر محکمہ صحت نے خسرہ جیسے موذی مرض کے خلاف مہم چلانے...
کوئٹہ:
معاشرتی نہ ہمواری، فرسودہ رسم و رواج، غربت، تعلیم کی کمی اور دیگر معاشرتی وجوہات کے باعث پاکستان میں تقریبا سالانہ 4 سے 5 ہزار خواتین فیسٹیولا کی بیماری کا شکار ہوجاتی ہے۔ پاکستان نیشنل فورم آن وومن ہیلتھ مختلف بین الاقوامی اداروں کے تعائون سے 2005ء سے ملک بھر میں ایسی تمام خواتین کا جو فیسٹیولا کے مرض...
کوئٹہ :
اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پہلی بار میرے تجویز کردہ فنڈ سے لیڈی ڈفرن ہسپتال کے بعد وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا قیام تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں نا صرف خواتین اور بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آسکیں گی بلکہ صحت کے شعبے کی ترقی کی...
کوئٹہ،
محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے نجی ہسپتالوں میں سرکاری ڈاکٹروں کی نجی پریکٹس پر پابندی عائد کرکے نوٹی فیکشن جاری کردی۔ متعلقہ انتظامیہ کو خلاف ورزی کرنیوالے ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وسیع تر عوامی مفاد میں دن کے اوقات میں پرائیوٹ ہسپتالوں...
پاکیزہ خان پاکستانی فری لانس صحافی ہے اور کوئٹہ انڈکس کے لیے صحت جیسے اہم مسائل پر رپورٹنگ کرتی رہی ہے اور وہ ڈاکومینٹری سکپرٹنگ پر بھی عبور رکھتی ہے۔ پاکیزہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ وہ صحافت کے علاوہ فلم انڈسٹری سے بھی منسلک ہے