نصیر آباد:
نصیرآباد ویلفیئرسوسائٹی (رجسٹرڈ)ڈیرہ مرادجمالی میں کے زیراہتمام المصطفی پبلک سکول میں ششماہی نتائج کے موقع پرکیئر نصیرآباد کے صدرآغا نیاز مگسی کے زیرصدارت ایک سادہ مگرپروقارتقریب کا اہتمام کیا گیاجس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنرڈیرہ مراد جمالی غلام حسین بھنگرجبکہ اعزازی مہمان معروف زمیندارقاضی محمدشریف تھے.اسٹیج سیکریٹری کےفرائض سکول کےچیئرمین اور نصیرآبادویلفیئرسوسائٹی (رجسٹرڈ)کےصدرعادل ابڑو نے سرانجام دیئے.
تقریب کا...
رپورٹ.. شاد پندرانی
کتاب کی اہمیت وافادیت سے کوئی انکار ممکن نہیں ایک کتاب قوموں کی ترقی کا آئینہ دار ہوتی ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ عصر حاضرمیں انٹرنیٹ کی دنیا نے ہمیں مطالعہ کتب سے دور کردیا ہے لیکن پھربھی نیٹ کی دنیا سے کہیں زیادہ اہمیت کتاب کی دنیا کو حاصل ہے.
علم وادب کی ترقی و ترویج...
نصیر آباد: شاد پندرانی سے
نصیرآباد دھرتی کے شہر ڈیرہ مرادجمالی میں نصیرآبادویلفیئرسوسائٹی (رجسٹرڈ) کی جانب سے المصطفے پبلک سکول میں ایک پروقارادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بلوچستان بھر کے دانشوروں ,صحافیوں,سماجی,کارکنوں اورشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد میں ان کی بہترین علمی, ادبی,صافتی اور سماجی خدمات کے عیوض انہیں ایوراڈسے نوازا گیا.اس...
جعفرآباد: شاد پندرانی سے
اس حقیقت سے کبھی انکار ممکن نہیں کہ ہمارے معاشرے میں جب بے حسی کی کیفیت پیدا ہو جائے تو وہاں ہمارے ادباء وشعراءاکرام کا تخلیق حسن اہم کردار اد کرتا ہےاور بغیر کسی لالچ و مفادکے اس معاشرے پر اثر انداز ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے اپنی تمامتر علمی,ادبی صلاحیتوں کو مثبت اندازیں...