Wednesday, January 22, 2025
No menu items!

دین محمد آراش

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مسلمان کا گھر اور یہ قرآن مجید کی موجودگی کے باعث بچ گیا ہے۔ کیا ایسا ہی؟ آخر یہ گھر کس کا ہے اور اتنی بڑی تباہی میں یہ گھر آخر بچا کیسے؟ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے...

کوئٹہ، ڈی اے ایچ میں اواسیس ہائٹس کے سنگ بنیاد تقریب

کوئٹہ؛ ڈی ایچ کوئٹہ نہ صرف بہتر مستقبل کا ضامن ہے بلکہ یہ بلوچستان کے لوگوں کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ ڈی ایچ اے کیلئے کوئٹہ کا انتخاب کرنا قابل ستائش فیصلہ ہے۔ آسائشوں اور سہولیات سے آراستہ رہائشی منصوبہ بلوچستان کے لوگوں کا حق ہے۔ پاکستان کے بہت سے مقامات پر اس سے بہتر اور سستی زمین مل سکتی...

ژوب؛ انسانی حقوق کارکن مسرت عزیز مبینہ طور پر بھائی کے ہاتھوں قتل میں

ژوب جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بہن مسرت عزیز کو قتل کردیا جس کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی تھی۔ انہیں 3 گولیاں لگی ہے۔جبکہ ملزم عتیق احمد فرار ہونے میں...

شعیب زہری ورلڈ ٹائٹل فائٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

کوئٹہ؛ خواب خرگوش یا کچھوے کی چال، حکومت بلوچستان کے محکمہ کھیل کی کرپشن، بندر بانٹ اور اقربا پروری کے باعث بلوچستان کے کھلاڑیوں کو دوسرے صوبے سپانسر کرکے عالمی مقابلوں میں بھیج رہے ہیں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کویٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر شعیب خان زہری 75سالہ تاریخ میں پہلی بار یونیورسل باکسنگ آرگنائزیشن تحت کھیلے جانیوالے ورلڈ...

گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے مقررہ اوورز میں 166 رنز بنائے۔ شعیب رفیق نے شاندار بلے...

حق وراثت میں حصہ دار ہونا بھی خواتین کے موت کا باعث ہے، ٹویٹر سپیس

کوئٹہ   سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل جیسے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی ان واقعات کا شکار ہورے ہیں۔ اس ضمن میں بلوچستان میں موثر قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ ایسے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی...

بلوچستان; سیلاب کے بعد نیوٹریشن کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے

کچھی؛ بلوچستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بچوں کے نیوٹریشن کیسز میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ ضلع کچھی بچوں کے کم وزن کیسز میں ضلع کچھی پہلے نمبر پر جبکہ کم قد اور لاغرپن میں دوسرے اس ضلع کو پورے صوبے میں دوسرے نمبر کا اعزاز حاصل ہے۔ بلوچستان میں ہر 10 میں سے 5بچے میں چھوٹے قد...

نصیرآباد؛ سٹریس کے باعث زمینوں سے مطلوبہ کاشت ممکن نہیں، رپورٹ

نصیرآباد؛ سٹریس کے بارے میں آج کل کے دوران ہر شخص جانتا ہے جوکہ ایک ذہنی بیماری ہے۔ کیا کبھی آپ نے یہ سنا ہے کہ یہ بیماری انسانوں کے علاوہ دوسرے جانداروں میں بھی پایا جاتا ہے؟ جی ہاں یہ بات درست ہے جس طرح یہ بیماری انسان کو اندر سے کوکھلہ کردیتا ہے بلکل اسی طرح باقی جانداروں...

ہنہ؛ سیلاب سے سیب کے باغات کا پچھلے سال کی نسبت 75فیصد نقصان ہوا

کوئٹہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اگست کے آخری ہفتے میں ہونیوالے مسلسل بارشوں نے جہاں انسانی زندگی کو مشکلات میں ڈال دیا تو وہاں سیلاب کی شکل اختیار کرکے تباہی مچھا دی۔ اس صورتحال سے نمٹنا عوامی سطح پر تو کیا حکومتی سطح پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ مکانات اور کچھی ابادی منہدم ہوگئی جبکہ زراعت باغات...

حکومت کو بچوں کی سوشل سیکیورٹی کے اقدامات کرنے ہوں گے

کوئٹہ چائلڈ رائٹس موومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کے حقوق کے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔ حکومت بلوچستان کو بچوں کے حقوق اور ان کے سوشل سیکیورٹی کے بندوبست کرنا ہوگا۔ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان حکومت کو اسمبلی سے بچوں کے حقوق اور اس کی پاسداری کے علاوہ بچوں کے تعلیم...

رپورٹر کے بارے میں

دین محمد آراش کوئٹہ انڈکس کے بانی اور فری لانس (آزاد) صحافی ہے۔ وہ گذشتہ 16سالوں سے صحافت کے شعبے سے منسلک ہے۔ بچوں کی صحت کے علاوہ بہبود نسواں اور دیگر سماجی مسائل پر رپورٹنگ کررہے ہیں
244 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں