Sunday, June 29, 2025
No menu items!

کھیل کھلاڑی

ڈبلیو بی ہیمانی نے کرکٹ ہیروز کے نامو ں پر فیومز کا برانڈ لا نچ کر دیا

کراچی ڈبلیو بی (WB ) ہیمانی کی جانب سے کراچی میں دی فاریسٹ ریسٹورنٹ میں کرکٹ ستاروں سے سجی ایک تقریب میں باضابطہ طور پر کرکٹ ہیروز کے نامو ں سے خصوصی پر فیومز( خوشبو ؤ ں ) کا برانڈ لا نچ کر دیا۔ پر فیومز( خوشبو ؤ ں ) کا خصوصی مجموعہ حسن علی، عماد وسیم، شاداب خان اور...

ڈبلیو بی اے ایلیمینٹر اور ڈبلیو بی سی باکسر محمد وسیم نے جیت لیا

دبئی پاکستان باکسنگ کے نوجوان باکسرمحمد وسیم نے جمعہ کی رات متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کے موٹو اسپیس دبئی میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (ڈبلیو بی اے) کے 12 راؤنڈز فلائی ویٹ مقابلے میں رابر بریرا کو شکست دی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر راونڈ تین منٹ پر مشتمل تھا۔ محمد وسیم نے بہادری سے مقابلہ کیا...

سعیدہ فدا نے انٹریونیورسٹی وشو چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

مچھ مچھ بولان سےتعلق رکھنے والی بلوچستان کی باہمت بیٹی باکسر سعیدہ فدانےآل پاکستان انٹریونیورسٹی وشو چیمپئن شپ2021/2022 کے سلسلے میں خان عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں منعقد کیے جانے والے مقابلوں میں جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا سعیدہ نے کوارٹر فائنل پشاورجبکہ سیمی فائنل سرگودھا اورفائنل میں LP لاہور کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کی...

اویس کاسی اپنے خرچے کا ورلڈ چمپیئن شپ میں حصہ لے رہے ہیں

کوئٹہ دبئی میں منعقد ہونیوالے ورلڈ چمپئین شپ 2021 کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز کھلاڑی نیشنل چیمپیئن، ساؤتھ ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ اور ملک کے پہلے U-21 میڈلسٹ محمد اویس کاسی کریں گے. اویس خان کاسی مائنس 84 کلوگرام کیٹیگری میں مقابلوں میں شریک ہوں گے۔ قومی ٹیم کے کوچ شاہ محمد شان،...

پہلی بار یونیورسل فائٹ لیگ کا انعقاد کوئٹہ میں کیا جارہا ہے

کوئٹہ؛ پاکستان کی تاریخ پہلی بار بلوچستان میں یونیورسل فائٹ لیگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں پورے ملک سے 100 کے قریب مرد و خواتین کھلاڑیوں کے مقابلے کرائے جارہے ہیں۔ جس کی کامیابی کے بعد پاکستان میں پہلی بار عالمی سطح کے باکسنگ کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔   یو ایف ایل کے ایگزیکٹیو...

پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا:حنیف حسین

کوئٹہ گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،پوری قوم بے حد خوش ہے۔   گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے...

سینسی شاہ محمد شان ریفری کمیشن آف پاکستان کا رکن نامزد

کوئٹہ؛ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن نے "ریفری کمیشن آف پاکستان" تشکیل دے دیا. سینسی نسیم قریشی کمیشن کے چیئرمین اور سینسی اعجاز الحق سیکریٹری ہونگے جبکہ قومی کراٹے ٹیم کے ہیڈ کوچ سینسی شاہ محمد شان بطور ممبر نامزد کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین شیہان محمد جہانگیر نے اٹھائیسویں قومی و چودہویں وومن کراٹے چیمپئن شپس...

سیکرٹری سپورٹس عمران گچکی کا دورہ چمن، مختلف گراونڈز کا معائنہ

چمن؛ چمن میں مختلف گراونڈز کا دورہ کیا ان کے ساتھ ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن سپورٹس آفیسر عبدالستار اور مختلف سپورٹس ایسوسی ایشنز کے صدور نے سیکریٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز میر عمران گچکی کا شاندار استقبال کیا، میر عمران گچکی نے میونسپل کارپوریشن کے حدود میں بننے والے فٹسال گراونڈز کا دورہ کیا اور کام کا بغور جائزہ لیا، اور...

کوٸٹہ سٹی ونڈے انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ، 76 ٹیمیں شامل ہوں گی

    کوئٹہ: کوٸٹہ سٹی ون ڈے انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا کل سے باقاعدہ آغاز، چیمپئن شپ میں 76 ٹیمیں شرکت کر رہی ہے تفصيلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کوٸٹہ سٹی ون ڈے انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے چیمپئن شپ میں...

سینیٹر اسحاق بلوچ کرکٹ اسٹیڈیم گوادر کو گراس کٹنگ مشین مل گئی

کوئٹہ   گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کوسینیٹر محمد اسحاق بلوچ کرکٹ اسٹیڈیم گوادر کی گھاس کاٹنے کیلئے کورین برانڈ کی مشین فراہم کر دی ،جس سے گراﺅنڈکی آو ¿ٹ فیلڈ کو مزیدخوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔ کورین برانڈڈ گراس کٹنگ مشین فراہم کرنے پر گوادر کرکٹ ایسوسی سابق صدر حاجی حنیف حسین، گوادر کرکٹ کمیٹی کے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں