Sunday, June 29, 2025
No menu items!

کھیل کھلاڑی

اسپیشل بچوں میں بھی صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن میں سپورٹس ڈے کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں ادارے کے پرنسپل مسز فوزیہ اسحاق، صدر کمال حسن صدیقی، جنرل سیکرٹری جمیل افضل، اساتذہ اور والدین نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اسپیشل بچوں میں بھی صلاحیت...

کھیل بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکرتے ہیں، حنیف حسین

کوئٹہ; گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ کہا کہ کھیل زندگی کی علامت ،صحت وتندرستی کے ضامن اور تعلےم وتربیت کا بہترین ذریعہ بھی ہیں ،صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ا سکول کی سطح سے کھیلوں کو فروغ دیا جائے کیونکہ نکہ کھیل طلبا وطالبات کی ذہنی وجسمانی نشوونما میں اہم...

بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، بابر اقبال صدر منتخب

کوئٹہ: بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے  آئندہ چار سال کیلئے بابر اقبال صدر، جعفر خان چیئرمین، آغا محمد مینگل، غلام علی و اعظم سرپرہ نائب صدور کے طور پر منتخب ہوگئے۔  جبکہ نادیہ کاظم کا لیڈی نائب صدر، شاہ محمد شان کا ایسوسی ایٹ سیکرٹری، شاہدہ کا لیڈی ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور عین الدین کا بطور خزانچی انتخاب کیا گیا۔ تفصیلات...

آن لائن ایشین کراٹے اینٹی ڈوپنگ سیمینار اختتام پذیر ہو گیا۔

اسلام آباد: ایشین کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام اور واڈا (ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی) کے زیراہتمام آن لائن ایشین کراٹے اینٹی ڈوپنگ سیمینار گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔ سیمینار میں ایشین کراٹے فیڈریشن سے منسلک مختلف ممالک کے 54 آفیشلز اور کوچز نے حصہ لیا اور سیمینار میں پاکستان کی نمائندگی قومی کوچ شاہ محمد شان اور ایشین کوالیفائیڈ ریفری اور آفیشل...

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے تحت ریفری جج کورس

کوئٹہ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علمدار روڈ پر واقع تاجئی خان سپورٹس کمپلیکس میں (جے کے اے )ریفری جج کورس منعقد ہوا ۔جس میںجاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان سے تعلق رکھنے والے انسٹرکٹرزاور سینئر کھلاڑیوں نے شرکت کی ،جن میں عبداللہ چنگیزی ،خادم حسین ہزارہ ،فدا محمد دمڑ،محمد ہارون،عبدالمتین،مقیسط علی ،نویان باطر...

جذبہ ایمانی سے لیس پاک فوج نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا یا،نصراللہ ہزارہ

کوئٹہ جاپان سے بلیک بیلٹ2 ڈان،جاپان کراٹے ایسوسی ایشن کے ریفری جج اوربلوچستان سپورٹس بورڈکے کراٹے کوچ سینسی نصراللہ ہزارہ نے کہا ہے کہ جذبہ ایمانی سے لیس افواج پاکستان نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی تیاری سے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے،پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے یہ حقیقت جان لیں کے پاکستان قیامت...

کورونا کے خوف میں مبتلا ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنائیں،حسین چنگیزی

کوئٹہ؛ جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدرحسین علی چنگیزی نے کہا ہے کہ جان لیوا کوروناوائرس کی وجہ سے پوری انسانیت امتحان سے دوچار ہے موجودہ حالات میں انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی جانب رجوع کرنا چاہیے اورکورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہونے کی بجائے احتیاطی تدابیراپنائیں۔   اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو...

یوفون فٹ بال ٹورنامنٹ افغان فٹ بال کلب چمن نے ٹرافی اپنے نام کرلی 

کوئٹہ، افغان فٹ بال کلب چمن نے کوئٹہ کے مالی باغ فٹبال اسٹیڈیم میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کا تیسرا ایڈیشن جیت لیا۔ فائنل میں افغان فٹ بال کلب چمن کا مقابلہ جالاوان فٹ بال کلب خضدار سے ہوا۔ گراؤنڈ میں فائنل دیکھنے کے لئے ہزاروں شائقین موجود تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں کے 720کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس...

یوفون فٹ بال ٹورنامنٹ ،افغان فٹ بال کلب چمن اور جھالاوان فٹبال کلب خضدار نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوئٹہ: یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن میں افغان فٹ بال کلب  چمن اور جھالاون فٹ بال کلب  خضدار ٹیموں نے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مالی باغ اسٹیڈیم میں فلڈلائٹس کی روشنی میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن کے سیمی فائنل میچز منعقد...

یوفون بلوچستان فٹبال کپ کا سپر8 مرحلہ مکمل، سیمی فائنلز آج سے کھیلے جائیں گے

کوئٹہ کے مالی باغ فٹبال گرائونڈ میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن کا سپر 8 مرحلہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد آج (بدھ) سے سیمی فائنلز کا آغاز ہورہا ہے ۔ سپر8مرحلے میں افغان فٹ بال کلب چمن ،فیض اللہ آغا فٹ بال کلب کوئٹہ ،افغان فٹ بال کلب پشین اور...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں