کسی ملک کی تمیز اور تہذیب کا اندازہ لگانا ہو تو ان کے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور ٹریفک جام میں برداشت کا مظاہرہ دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے
میرے گھر سے میری یونیورسٹی تک کا سفر بمشکل آدھا گھنٹہ ہوگا راستے میں گزرے اس مختصر دورانیے میں اتنی کہانیاں ملتی ہیں کہ میں کشمکش میں مبتلا ہو جاتی ہوں...
کورونا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے پوری دنیا خوف میں مبتلا ہے. کرہ ارض پر بسنے والے کروڑوں لوگوں پر خوف طاری ہے اور لوگ اپنی جان کی امان پاکر اپنے اپنے گھروں میں مقید ہیں. جہاں ساری دنیا اس عالمی وباء سے لڑرہی ہے تو پاکستان بھی اس موذی وباء سے متاثر ہے جس کے بعد پورے...
عام انتخابات کے بعد وفاق میں عمران خان اور صوبے میں جام کمال خان کی حکومت نے ابتدائی مشکلات کے بعد جہاں اور شعبوں کی طرف توجہ دی ہے وہاں پر بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے خصوصی اقدامات جاری کی ہے۔حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت ڈیوس میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس منعقد ہوی جس میں جام کمال...
ویسے توت جو شمالی چین کا ایک مقامی درخت تھا۔ وہاں سے ہجرت کرکے دنیا میں پھیل گیا اور وہی درخت کسی دور میں بلوچستان بھی آگیا اور چھا گیا۔
ارے گوگل میاں ؟
میں آپ کو توت کے بارے میں اہم معلومات دے سکتا ہو کیسے ؟ چلئے میرے ساتھ ۔
بلوچستان میں توت کی کاشت تاریخی حوالے سے بہت پرانی اور...
پشمینہ خان
گردے میں خرابی پیدا ہونے کی کچھ علامات ہوتی ہیں جنھیں عموماً نظر انداز کردیاجاتاہے ۔جیسے ہی آپ کو گردے سے متعلق خدشات کا علم ہو تو اسکی تشخیص کے بعد اسکا فوری علاج زیادہ موثر ثابت ہوتاہے۔
علامات
ذیل میں کچھ ایسی ہی علامات کا تذکرہ ہے جو گردے میں ہونے والی خرابیوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔۱۔پیشاب میں تبدیلی...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی پٹی ایک تناظر میں لمبائی 24 سو کلومیٹر کم وبیش شمار کیاجاتاہے جس میں سب سے اہم اور تجارتی لحاظ دو مقام پر گیٹ وے ہیں جہاں پر تجارتی سرگرمیاں سال بارہ مہنے رہتی ہیں ۔اگر دیکھاجائے ان دو مقامات میں تجارتی تناسب سے سب سے اہم مقام چمن پاک افغان بارڈر ہیں...
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اس کا کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ ۔قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے اس کے شمال میں افغانستان، صوبہ خيبر پختون خواہ، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں سندھ و پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے ۔اس...