Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

بلوچستان پر غیر جمہوری قوتیں قابض ہیں۔ سردار اختر مینگل

کوئٹہ، مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدرسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان پر غیر جمہوری قوتیں قابض ہیں ہمیں جلسے کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے خلاف ایک سازش ہے،حکومت امن وامان کی بحالی میں ناکام ہوچکی ہے۔   پانچ جماعتی اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرداراخترمینگل نے...

NA260ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے نتائج جاری کردی

کوئٹہ، دین محمد وطن پال سے؛ حلقہ این اے 260پر جمعیت علائے اسلام (ف) کے امیدوار میر عثمان بادینی پر واضح برتری حاصل ، الیکشن کمیشن آف پاکستان بلوچستان شاخ نے حلقہ این اے 260پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ٹوٹل ڈالے گئے ووٹ کی تعداد 1لاکھ 80ہزار 80رہی جبکہ ووٹ ڈالنے کی شرح 29فیصد رہی۔ حلقہ این...

ضمنی انتخابات NA-260: ہمارے خلاف 30ہزار سے زائد جعلی ووٹ استعمال کئے گئے ہیں، پیپلز پارٹی بلوچستان

کوئٹہ وطن پال سے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے حلقہ این اے 260پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے نتائج مستردکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی جائے، تمام ووٹوں کی سیریل نمبر سے تصدیق کرایا جائے۔ ہمارے خلاف 30ہزار سے زائد جعلی ووٹ استعمال کئے گئے ہیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز...

سرکاری ٹی وی پر من پسند فنکاروں کے قبضے سے پشتو زبان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ شاہین علیزئی

کوئٹہ۔ پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ سینٹر کے پشتو زبان کے کمپیئرشاہین علیزئی ، پاکیزہ خان ، شمشیر میوند اور دیگر نے الزام عائد کیا ہے سرکاری ٹی وی پر پشتون فنکاروں کے ساتھ قومی بنیاد پر زیادتی کی جارہی ہے۔ ٹی وی کے کوئٹہ سینٹر کے جنرل منیجر عطاء اللہ بلوچ نے سینٹر میں قومی پرستی کی انتہا کردی جس...

پشتونخوا میپ کیجانب سے جمال ترہ کی حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد

کوئٹہ: نیوز ڈیسک پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے جمال ترہ کی کو قومی اسمبلی کے خالی نشست حلقہ این اے 260 کیلئے نامزد کردیا۔ جمال ترہ کی چیمبر آف کامرس بلوچستان کے صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔   واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 260 کوئٹہ چاغی 20 مئی کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی...

حقوق لینے کے دعویدار طاقت ور سے لڑنے کی بجائے اس نہتے کو نشانہ بناتے ہیں، نوابزادہ گزین مری

کوئٹہ: خبر ایجنسی نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنماءنوابزادہ گزین مری نے کہا ہے کہ میں اس باپ کا بیٹا ہوں جس نے کبھی بھی بے گناہوںکے قتل کی ترغیب نہیں دی بلکہ بلوچستان میں بیٹھ کربلوچ عوام کے حقوق کی آواز بلند کی نواب خیر بخش مری اور حیر بیار مری کے راستے...

ینگ ڈاکٹرز خیبر پشتونخوا کے مطالبات جائز ہیں اور فوری طور پر تسلیم کئے جائیں، ڈاکٹر یاسر خوستی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسی خوستی نے گذشتہ بیس دنوں سے دھرنے پر بیٹھے خیبر پشتونخوا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مطالبات جائز ہیں اور فوری طور پر تسلیم کئے جائیں۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایس ایس جی ٹریننگ سینٹرتر بیلا کا دورہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ٹریننگ سینٹر تربیلا کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تربیلامیں نائجیرین فورسزکےدستے نے8ہفتوں کی تربیت مکمل کی ،نائجیرین دستہ 26افسران سمیت 440جوانوں پر مشتمل تھا ۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج انسداد دہشت گردی کا وسیع تجربہ رکھتی ہے، دہشت گردی عفریت ہے، اس کے...

پاک،افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت افغانستان میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو قریبی روابط کو فروغ دینا چاہئے لیکن پاک۔افغان تعلقات کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت افغانستان میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، بھارت ذاتی مفادات کے حصول کے لئے افغانستان کا کندھا استعمال کر رہا...

ایران میں دھماکے قابل مذمت، قطر اور سعودی عرب کے مسائل کا حل فوری کیا جائے: قومی اسمبلی میں متفقہ قراداد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور خلیجی ممالک کے مابین تنازع اور ایران میں گذشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملوں پر قومی اسمبلی نے متفقہ قراردادیں منظور کرلیں۔قراردادں میں ایران میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے جبکہ خلیجی ممالک سے قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں