Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

نصیراباد؛ سیلاب سے 90 فیصد ابادی متاثر ہوئی، کمشنر

نصیر اباد؛ کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن میں ڈبلیو ایچ او کے بروقت اقدامات کی وجہ سے بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کو بچایا سیلاب سے جو تباہی گزشتہ سال نصیر آباد میں ہوئی اس کے مثال ماضی میں کہی نہیں ملتی جس سے نصیر آباد کے ڈویژن کے 90...

بجٹ شفافیت ،سی پی ڈی آئی کاتیسری سالانہ رپورٹ جاری

کوئٹہ سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پربجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز کو وسیع پیمانے پر شہری گروپوں، سرکاری اداروں اور اہم...

پولیس مددگار 15 کا افتتاح کردیا گیا۔

کوئٹہ بلوچستان پولیس کی جانب سے ایمرجنسی سروس مددگار 15 کا افتتاح آئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ے تاکہ عوام کو اس کے براہ فوائد پہنچ سکے۔ اس موقع پر مددگار 15 کیجانب سے عملی مشق کا مظاہرہ بھی...

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں

اسلام آباد پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے آنیوالے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ہزاروں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاکھوں گھر بار اور روزی روٹی سے محروم ہو چکے ہیں۔حکومت نے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 10بلین ڈالر کے نقصان کا تخمینہ لگایا ، خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں...

طویل لوڈشیڈنگ سے زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ارباب عمر کاسی

اسلام آباد؛ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرّم دستگیر سے ملاقات کی،ملاقات میں سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے وفاقی وزیر توانائی کی توجہ کوئٹہ شہر اور اندرون صوبہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کیسکو کی زائد بلوں کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کیسکو کی...

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی قبر میں دفن کر دیا ،نعیم الدین

کوئٹہ پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی ایم ایف جیسے ”معاشی دہشت گرد“کے ہاتھوں کھلونا بن چکی ہے،ہمارے حکمران آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے غریب عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں ،حکومت نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے ملک بھرمیں ماتم برپا...

جاپانی سفیروادا متسوہیرو کا سید ندیم عالم شاہ کے اعزاز میں ظہرانہ

کوئٹہ جاپانی سفیروادا متسوہیرو (WADA Mitsuhiro) نے جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے کوئٹہ( بلوچستان) سید ندیم عالم شاہ اورڈائریکٹر (پی جے بی ایف) ،صدر پاک جاپان کلچر سنٹرکوئٹہ سید فیروز عالم شاہ کے اعزاز میں جاپان سفارت خانے میں ظہرانہ دیا ۔اس موقع پر پاکستان اور جاپان کے مابین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے سمیت پاک جاپان تعلقات...

عبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات

بلوچستان سول سروس کے گریڈ 19 کے آفیسرعبدالجبار بلوچ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل چیریٹیز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی عبدالجبار بلوچ کو تبدیل کرکے انھیں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کویٹہ تعینات کردیاگیا ہے جبکہ ان کے پیشرو شوکت علی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ...

غربت ختم کرنے کیلئے زکوٰة کے نظام کو فعال کیا جائے،عبداللہ امانت

کوئٹہ اے اے ایم نیشن کیئر فاﺅنڈیشن کے بانی و چیئرمین عبداللہ امانت محمدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غربت بڑھنے کی بنیادی وجہ سودپر مبنی نظام ہے ،لہٰذازکوٰة کے نظام کو فعال بنا کرہی پاکستانی معاشرے سے غربت ختم کی جا سکتی ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے خدمت خلق کے مشن پر گامزن فلاحی تنظیم اے...

اے اے ایم نیشن کیئر : رمضان میںعوامی خدمت سے دل جیت لیے

کوئٹہ اے اے ایم نیشن کیئر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور عید الفطر پر عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ نئی قائم ہونے والی اس فاﺅنڈیشن نے نہ صرف معاشرے کے نظر انداز طبقے کی مالی امداد کی اور انہیں راشن فراہم کئے، بلکہ عید الفطر کے پیش نظر غریب افراد کو نئے کپڑے بھی...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں