کوئٹہ؛
بلوچستان کے معروف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کوئٹہ انڈکس کی جانب سے گزشتہ دنوں محکمہ ثقافت بلوچستان کیجانب سے فنکاروں کے انتخابات کے انعقاد کو غیر تسلی بخش نامکمل قرار دیا یے۔ جس میں ارٹ کے صرف 6 کٹیگریز میں انتخاب کا انعقاد کیا گیا ہے جبکہ دیگر تمام کٹیگریز کو ہمیشہ کی طرح نظر انداز کئے گئے۔
ادارے کی...
ژوب
جیل روڈ کے قریب نامعلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طور پر عتیق نامی شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بہن مسرت عزیز کو قتل کردیا جس کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی تھی۔ انہیں 3 گولیاں لگی ہے۔جبکہ ملزم عتیق احمد فرار ہونے میں...
کوئٹہ
پاکستان فیبرک نٹ ویئر ایسوسی ایشن کے صدر امجد فاروق امجد نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مہنگی کرنا ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجلی کمپنیوں اور نیپرا کے ساتھ مل کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے جبکہ عوام بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سمیت اوربلنگ کا شکار ہے۔گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو...
کو ئٹہ
آل پاکستان لیبر فیڈریشن اورپاکستان سینٹرل مائنز لیبرفیڈریشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تمام محنت کش ملازمےن کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن مےں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ،اےڈہاک رےلےف تنخواہوں مےں ضم کےا جائے اور تمام کنٹرےکٹ ملازمین کو کنفرم کےا جائے...
کوئٹہ
چائلڈ رائٹس موومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کے حقوق کے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔ حکومت بلوچستان کو بچوں کے حقوق اور ان کے سوشل سیکیورٹی کے بندوبست کرنا ہوگا۔ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان حکومت کو اسمبلی سے بچوں کے حقوق اور اس کی پاسداری کے علاوہ بچوں کے تعلیم...
کوئٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنماء ثناء درانی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ اساتذہ پر تشدد کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔ یہ باتیں انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے دینے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے دوران خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کیا...
کوئٹہ
ایواجی الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی طالبہ کی شوہر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ مظاہرین سے ایواجی الائنس کی سربراہ ثناء درانی اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے حکومت پر...
کوئٹہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے امن اور بھائی چارے سے رہنے کا درس دیا ہے۔ مذاہب کے احترام سے بلوچستان کے امن کو دوبارہ بحال کرنا ممکن ہے۔ جعلی خبرو ں کی اشاعت سے معاشرے میں منفی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ہارڈ بلوچستان کے زیر اہتمام فیک نیوز کے روک تھام اور امن کے پیغام...
کوئٹہ
شہید باز محمد کاکڑ ایڈووکیٹ فائونڈیشن کے تحت شہداء 8 اگست لائبریری کیجانب سے آرمی پبلک سکول پشاور پر 16 دسمبر کو ہونیوالے دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی
اس موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء 8 اگست لائبریری کے طلباء اور طالبات کے علاوہ...
کوئٹہ؛
محکمہ سماجی بہبود حکومت بلوچستان اور یو این ڈی پی کے زیر اہتمام انسانی حقوق کا عالمی دن کی مناسبت سے سیکرٹری سماجی بہبود عبدالطیف کاکڑ کی صدارت میں تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری سماجی بہبود مرضیہ ,یواین ڈی پی کے صوبائی سربراہ ذوالفقار درانی, ڈائریکٹر جنرل محکمہ سماجی بہبود حسن اللہ مردانز ئی, ڈپٹی ڈائریکٹر...
Скачать Мобильное Приложение Mostbet бесплатно Для Android IosContentКак Скачать Приложение Мостбет Apk?Какие возможности Предоставляют Мобильная Версия И Мобильное Приложение...