Monday, June 30, 2025
No menu items!

اہم ترین

نوجوان بلوچستان کے افرادی قوت میں اضافہ کرسکتے ہیں. روبینہ شاہ

کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی خواتین ونگ کہ رہنماء محترمہ روبینہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بلخصوص بلوچستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی آبادی ہے جن کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے. نوجوانوں کی خدمات بروئے کار لاکر ہم بلوچستان کے افرادی قوت میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں.   کارنر میٹنگ سے خطاب میں بی اے پی خواتین ونگ کہ...

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین کی صدارت میں ای بی کے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس

کوئٹہ: سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا انیسویں اجلاس میں مالی سال2021 کے اخراجات اور دیگر مالی معاملات کا جائزہ اور اگلے مالی سال سے متعلق سفارشات مرتب کی گئ۔ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا انیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجدہ نورین نے کی۔...

بلوچستان کا پہلا آن لائن اکیڈمی، فوٹوگرافی کورس سے آغاز

کوئٹہ؛ بلوچستان کے پہلے آن لائن اکیڈمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ انڈکس کی جانب سے ایک اور کاوش کی گئی ہے جس کے تحت کوئٹہ انسٹی ٹیوٹ کے نام سے نجی سطح پر پہلی بار بلوچستان کے پہلے آن لائن ایجوکیشن سسٹم کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس آن لائن اکیڈمی میں ابتدائی طور پر فوٹوگرافی کے مفت...

Protected: بیوٹمز ژوب کیمپس نے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑھا دیں

کوئٹہ بلوچستان نیویورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز ژوب کیمپس انتظامیہ نے وفاقی اور صوبائی حکومت کے تمام احکامات کی دھجیاں اڑھا دی۔ بیوٹمز ژوب کیمپس کے سٹاف ممبران نے کیمپس ڈائریکٹر پر الزام عائد کیا ہے کہ کرونا وباء کے دوسرے لہر کے بعد جہاں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں...

کرونا کیخلاف جنگ؛ کوئٹہ کی بلقیس شکور نے (آئی ایم دی چینج)ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کوئٹہ، بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی بلقیس شکور نے کرونا وباء کے دوران نمایاں خدمات سر انجام دینے پر پبلک سیکٹر کی صحت عامہ کے پیشہ ورانہ کارکن کیٹگری میں (میں تبدیلی ہوں) کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایوارڈ میں انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کی نیہا منکانی، چائلڈ لائف فاونڈیشن کے ڈاکٹر حسن ربانی، کاروانِ حیات کے...

بلوچستان کے فنکاروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا شاہین علیزئ

کوئٹہ پشتو،اردو،براہوی اور بلوچی زبان کی نامور ٹی وی اور فلم کی اداکارہ،ماڈل،کمپیئر،ٹی وی شوز کی میزبان شاہین علیزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے فنکار شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ فنکار معاشی بدحالی کی وجہ سے در در کی ٹھوکریں کھانے اور معاشی بدحالی کی وجہ سے فاقوں کا شکار ہیں۔ شاہین خان علیزئی نے کہا...

کرونا کے باعث ہوم بیسڈ ورکرز شدید مالی مشکلات سے گزررہی ہے۔ علاوالدین /فاطمہ خان

کوئٹہ کرونا کے وباء کے پھیلنے کے بعد لاک ڈاون کی صورتحال سے جہاں پوری دنیا میں کاروباری مراکز بند ہوگئے اور عام لوگوں میں بے روزگاری کی شرح بڑھ گئی تو وہاں گھروں میں کام کرنیوالی خواتین (ہوم بیسڈ ورکرز) بھی مالی مشکلات سے دوچار ہوگئیں۔ ان ورکروں کا کاروبار یا جوکہ لوکل اور آن لائن مارکیٹوں سے وابستہ...

قانون سازی سے زیادہ قانون پر عملدرآمد کا ہونا لازمی ہے، جذبہ فورم

کوئٹہ؛ سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے؛ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان اسمبلی سے خواتین کی تحفظ کے حوالے سے 4قوانین پاس کرائے گئے ہیں۔ جبکہ سندھ حکومت کی بلوچستان اور دیگر صوبوں کی نسبت قانون سازی کا عمل سب سے بہتر اور ہے۔ آج کے اس جدید دور میں بھی طلبہ یونین اور سیاست پابندیوں کا شکار...

پچھلے نو ماہ; تشدد کے 69 واقعات ریکارڈ 38خواتین اور8مرد قتل

کوئٹہ؛   بلوچستان میں سماجی تنظیموں کی مدد سے صنفی تشدد کے خلاف فعالیت کے 16دن کا مہم چلایا جائے گا۔ جس میں صنفی تشدد سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ مہم کا آغاز 25نومبر سے شروع ہو کر 10دسمبر تک جاری رہے گا۔ ان 16دنوں میں عورتوں پر ہونے والے تشدد اور جبر کے خلاف دنیا کی تمام عورتوں کی...

کتاب میلہ نوجوانوں کو مطالعے کی طرف راغب کی کوشش ہے۔ صبور کاکڑ

کوئٹہ:   سیکرٹری تعلیم صبور کاکڑ نے کہا ہے؛ کوئی بھی قوم اور معاشرہ علم کے بغیر ترقی حاصل نہیں کرسکتا۔ اسلام میں علم کا حصول ہر مرد عورت پر فرض کردیا گیا ہے۔ بچوں میں کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک بہترین قدم ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہید باز محمد کاکڑ ایڈووکِت فاونڈیشن کیجانب سے کتاب میلے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

ژوب میں ہوباش نوجوان کی کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

ژوب ژوب کے علاقے غریب آباد میں ہوباش نوجوان نے مندر میں مبینہ طور پر بچے کو ذدکوب کرکے ان...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں