Sunday, June 29, 2025
No menu items!

اہم ترین

خانوزئی میں سکول کی سطح پر ایمرجنسی ریسپونس ٹیم کے منصوبے کا آغاز

خانوزئی:دین محمد وطن پال سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زمان خان نے کہا ہے کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دینے سے تعلیمی معیار میں بہتری آئے گی۔ سکولوں کی سطح پر اساتذہ، طلباء اور طالبات کیلئے ایمرجنسی کی صورتحال سے نمنٹنے کی تربیت فراہم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔     امریکی عوام کی مدد اور ریاست ہائے...

خواتین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی ، یاسمین لہڑی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی اور دیگرنے کہاہے کہ جب تک پاور اسٹرکچر مائنس وومن بنایاجاتارہے گا اس وقت تک ہم بطور ملک وقوم اور معاشرے کے ترقی کی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے رہیںگے،خواتین کو درپیش مشکلات اور مسائل کیلئے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو روٹین...

کمیونٹی براڈ کاسٹ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یاسمین لہڑی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے اس جدید دورمیں بھی لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔ دور دراز علاقوں کے لوگ کمسپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا کو سماجی مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تاکہ شرح خواندگی اور دیگر حل طلب مسائل کو حل کرنے میں مدد دیا جاسکے۔ آج کل کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی کا دور...

میڈیکل کالجز طلبہ کا کامیاب امیدواروں کے اعلان کیلئے 2 دن کا الٹی میٹم، سخت احتجاج کی دھمکی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونیوالے امیدواروں کا کہنا ہے انٹری ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کی فہرستیں 2 دن کے اندر اندر آویزاں کئے جائیں بصورت دیگر کالج میں والدین کے ہمراہ دھرنا دینگے۔ کچھ سیاسی اور با اثر شخصیات اس ٹیسٹ کو متنازعہ بناکر 3 نئے میڈیکل کالجز کے پروجیکٹ کو سبوتاژ...

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں مظاہرے، اسلام آباد میں پشتون لانگ مارچ اختتام پذیر

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنمائوں نے کہا ہے کہ بچے قوم اور ملک کی خدمت کیلئے پال رہے ہیں کسی کے گولیوں اور ظلم و ستم کیلئے نہیں ۔ حقوق دیئے بغیر قوموں کی ترقی ناممکن ہے۔ ملک میں امن اس صورت ہی آسکتی ہے کہ یہاں آباد تمام اقوام کے برابری کو...

میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کیخلاف پریس کلب کے سامنے طلبہ کا دھرنا جاری

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے آل میڈیکل طلبہ (بلوچستان) کی جانب پریس کلب کے سامنے میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ میں ہونیوالی مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں بلوچستان بھر کے طلباء اور طالبات شرکت کررہے ہیں۔ طلبہ نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں جس پر میرٹ کی پامالی...

پاکستانی برآمدات میں کمی ، تجارتی خسارہ 20بلین ڈالر سے بڑھ کر 32.5بلین ڈالر تک پہنچ چکاہے ، عبدالکریم میمن

کوئٹہ: سید کلیم اللہ شاہ سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹرعبدالکریم میمن نے کہاہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو معاشی طورپر خوشحال بنانے کیلئے ہمیں برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہیں ،گزشتہ دس سا لوں میں تجا رتی خسا ر ے کا 20ارب ڈا لرسے32.5ارب ڈا لرز تک بڑھ...

صرف نقیب کیلئے انصاف نہیں، تمام پشتونوں کا تحفظ چاہتے ہیں، آل پشتون قومی جرگہ

اسلا آباد: انڈکس ڈیسک وفاقی دارالحکومت اسلام میں آل پشتون قومی جرگہ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ فاٹا سے لیکر کراچی تک کہیں بھی پشتون کو تحفظ حاصل نہیں ہے۔ مختلف ناموں سے پشتونوں کا قتل کیا جارہا ہے، دھمکایا جارہا ہے، ان کی تذلیل کی جارہی ہے۔ کہی بھی ہمیں تحفظ حاصل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں دھرنا...

طیبہ کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائے، سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے   سول سوسائٹی کے اراکین نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 13 سالہ طیبہ کے قاتل کو سرعام عبرتناک سزا دی جائے اور بچوں سے متعلق موجود قوانین پر فوری طور پر عملدرآمد کرایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا روک تھام ممکن ہو۔     کوئٹہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان کا 13 سالہ طیبہ کے قتل کا نوٹس، سیاسی و سماجی حلقوں کی مذمت

کوئٹہ: انڈکس ویب ڈیسک وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے 13 سالہ طیبہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ پولیس ملزم کی 2 دن میں گرفتاری کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کو 2 دن کے اندر اندر گرفتار کیا جائے۔ عدم گرفتاری کی صورت میں متعلقہ...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں