Thursday, January 23, 2025
No menu items!

صحت

بلوچستان سائیکالوجسٹ ایسوسی ایشن کی تشکیل، اراکین کی حلف برداری

کوئٹہ: معروف سماجی کارکن میر بہرام لہڑی اور دیگر نے کہا ہے؛ بلوچستان میں پہلی بارایک تاریخی نوعیت کا اقدام کرنے جارہے ہیں بلوچستان میں ایک ایسی ایسوسی ایشن کی بنیاد ڈال رہے ہیں جو کہ آج سے پہلے بلوچستان میں کسی نے نہیں کی اور ہم اس اقدام کے نگران اورپہل کار ہیں اور امید رکھتے ہیں بلوچستان میں...

سکاوٹس یوتھ کونسل کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ

کوئٹہ: سکاوٹس یوتھ کونسل کے زیراہتمام، ریجنل بلڈ سنٹر کے تعاون سے ایک روزہ خون عطیہ کرنا کا کیمپ بلوچستان بوائے سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں لگایا گیا، کیمپ میں بڑی تعداد میں سکاؤٹس یوتھ کونسل کے رضاکاروں نے خون عطیہ کیا ۔ سکاوٹس یوتھ کونسل کے چیئرمین دین محمد وطن پال کے مطابق خون کا عطیہ صدقہ جاریہ ہے خون کی...

ایچ آئی وی اورایڈز انسان دشمن بیماری تدارک مشکل ناممکن نہیں

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث صحت، تعلیم،غربت اورسماجی شعورسے متعلق مسائل بھی گھمبیر شکل اختیا کرچکے ہیں حکومتوں کیلئے یہ ممکن نہیں رہا کہ وہ سرکاری سطح پر یہ مسائل حل کرسکیں اس وجہ سے اقوام عالم میں قائم حکومتوں نے غیر سرکاری سطح پر ان شعبوں میں شعور پھیلانے اور خصوصاً صحت کے شعبے سے منسلک...

پی پی ایچ آئی کیجانب سے فری میڈیکل کیمپ میں 1600 مریضوں کا معائنہ کیا گیا

کوئٹہ: پی پی ایچ آئی مستونگ اور محکمہ صحت مستونگ کی جانب سےشیریں آب، کنڈقمبرانی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر مستونگ کا خصوصی دورہ۔ میڈیکل کیمپ سیکرٹری ہیلتھ کی خصوصی ہدایت پر مستونگ کے دورافتادہ علاقہ کنڈ قمبرانی شیرین آب تحصیل کھڈکوچہ میں کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں 1600 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ...

پی پی ایچ آئی ڈائریکٹر منیر بادینی کی صدارت میں پانچواں سالانہ اجلاس

کوئٹہ: پیپلز پرائمری ہیلتھ کئیر انیشیٹئو (پی پی آیچ آئی) بلوچستان کی پانچویں سالانہ جنرل میٹنگ ڈائریکٹر منیر احمد بادینی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے بلوچستان بھر کے بنیادی مراکز صحت (BHU) سےنکالے گئے پی پی ایچ آئی کے کنٹریکٹ ملازمین کا مسئلہ زیر بحث لایا گیا جس میں طے پایا کہ محکمہ صحت...

خسرہ سے بچائو کے ٹیکوں کا 12 روزہ مہم 15اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ڈاکٹر شیراحمد ساتکزئی

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر شیر احمد ساتکزئی نے کہا ہے: خسرہ ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہونے والا وبائی مرض ہے جو بہت جلد پورے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ سال 2018 میں خسرہ کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر محکمہ صحت نے خسرہ جیسے موذی مرض کے خلاف مہم چلانے...

منشیات کا خاتمہ نہ صرف ملکی ترقی بلکہ قوموں کے سنوارنے کا بھی ضمانت دیتا ہے، لیجنڈ سوسائٹی

کوئٹہ: منشیات کے روک تھام اورعادی افراد کی بحالی پر کام کرنیوالی تنظیموں کے نمائندوں کا کہنا ہے منشیات کا خاتمہ نہ صرف ملکی ترقی بلکہ قوموں کے سنوارنے کا بھی ضمانت دیتا ہے۔ بلوچستان میں جہاں سماجی تنظیمیں منشیات کے عادی افراد کے علاج و معالجے میں مصروف عمل ہیں وہاں پر سرحدی اطراف سے اس سمگلنگ روکنے میں...

پاکستان میں سالانہ 5 ہزار تک خواتین فیسٹیولا کا شکار ہوجاتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر حق نواز

کوئٹہ: معاشرتی نہ ہمواری، فرسودہ رسم و رواج، غربت، تعلیم کی کمی اور دیگر معاشرتی وجوہات کے باعث پاکستان میں تقریبا سالانہ 4 سے 5 ہزار خواتین فیسٹیولا کی بیماری کا شکار ہوجاتی ہے۔ پاکستان نیشنل فورم آن وومن ہیلتھ مختلف بین الاقوامی اداروں کے تعائون سے 2005ء سے ملک بھر میں ایسی تمام خواتین کا جو فیسٹیولا کے مرض...

کوئٹہ میں 3 کروڑ کی لاگت سے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال قائم

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پہلی بار میرے تجویز کردہ فنڈ سے لیڈی ڈفرن ہسپتال کے بعد وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا قیام تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں نا صرف خواتین اور بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات میسر آسکیں گی بلکہ صحت کے شعبے کی ترقی کی...

مسلم باغ میں 60 ڈاکٹروں کی مدد سے 5 ہزار لوگوں کا مفت طبی معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر لعل خان

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے 8 اپریل کو مسلم باغ میں 60 سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی مدد سے 5ہزار لوگوں کا معائنہ کیا جائے گا جنہیں12 لاکھ مالیت کی ادویات بھی دیئے جائیںگے۔ باز محمد کاکڑ ایڈووکیٹ فائونڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جہاں پر ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی لوگوں کی...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں