چمن؛
چمن میں مختلف گراونڈز کا دورہ کیا ان کے ساتھ ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن سپورٹس آفیسر عبدالستار اور مختلف سپورٹس ایسوسی ایشنز کے صدور نے سیکریٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز میر عمران گچکی کا شاندار استقبال کیا،
میر عمران گچکی...
کوئٹہ:
کوٸٹہ سٹی ون ڈے انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا کل سے باقاعدہ آغاز، چیمپئن شپ میں 76 ٹیمیں شرکت کر رہی ہے تفصيلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام...
کوئٹہ
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کوسینیٹر محمد اسحاق بلوچ کرکٹ اسٹیڈیم گوادر کی گھاس کاٹنے کیلئے کورین برانڈ کی مشین فراہم کر دی ،جس سے گراﺅنڈکی آو ¿ٹ فیلڈ کو مزیدخوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔...
کوئٹہ
صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے انسٹیٹیوٹ فار اسپیشل چلڈرن میں سپورٹس ڈے کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں ادارے کے پرنسپل مسز فوزیہ اسحاق، صدر کمال حسن صدیقی، جنرل سیکرٹری جمیل افضل، اساتذہ اور والدین...
کوئٹہ;
گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ کہا کہ کھیل زندگی کی علامت ،صحت وتندرستی کے ضامن اور تعلےم وتربیت کا بہترین ذریعہ بھی ہیں ،صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ا...
کوئٹہ:
بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کیلئے بابر اقبال صدر، جعفر خان چیئرمین، آغا محمد مینگل، غلام علی و اعظم سرپرہ نائب صدور کے طور پر منتخب ہوگئے۔ جبکہ نادیہ کاظم کا لیڈی نائب صدر، شاہ محمد...
کوئٹہ:
عالمی کھلاڑی بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئےکوئٹہ پہنچ گئے۔ انہیں خصوصی طور پر امریکا سے بلایا گیا ان کے ہمراہ کا بیٹا شاہ جہان خان بھی آیا ہے جو پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ عالمی کھلاڑیوں کا...
اسلام آباد:
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصرنے کہا ہیکہ ایشین گیمز اور ایشیاء کپ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے ٹیلنٹ کی کمی نہیں کھلاڑیوں کی...
کوئٹہ:
بیوٹمز جدید و معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں اور کھیلوں کے میدانوں میں بھی پاکستان پرچم کو سربلند رکھے ہوئے ہے،بیوٹمز کے طلباء اپنے من پسند شعبہ جات میں بہترین اساتذہ و کوچز کی رہنمائی کی...
کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے
تعلیم قوموں کی ترقی کا پہلا زینہ ہے۔ تعلیم انسان میں شعور کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور خود اعتمادی سے شعوری زندگی کا آغاز ہوتاہے۔ ہمیں نوجوانوں اور بچوں میں انسانیت...