کوئٹہ :
اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پہلی بار میرے تجویز کردہ فنڈ سے لیڈی ڈفرن ہسپتال کے بعد وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا قیام تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں...
کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے
ملیریا کا مرض پیراسائیٹ پلازموڈیم سے لاحق ہوتا ہے۔ جو مچھر کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے میں جلا جاتا ہے۔ ملیریا کے مچھر عموماً صاف پانی کی سطح پر انڈے دے کر...