آﺅ ایک سفر بے ضابطگی میں کریں
ایک ہی منزل اور ایک ہی مقصد ہو ہماری
وقت متعین ہو نہ واپسی کا دن مقرر
ہر پڑاﺅ مکمل منزل ہو ہماری
ہر روانگی مسلسل سفر بھی_!!!
نظریے اور تحریکیں “ خواتین کی بین الاقوامی جدوجہد...
کوئٹہ؛
بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے ؛ سیاسی سماجی اور معاشی شعبوں میں خواتین بہترین کردار ادا کررہی ہیں۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ان کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے۔ حکومت خواتین کے حقوق کا پورا...
کوئٹہ:
رکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا ہے؛ 8 مارچ محنت کش خواتین کا دن تھا۔ جو اپنی اجرت کیلئے نکلی اور حقوق مانگ رہی تھی۔ عورت صرف گھر چلانے کیلئے نہیں ہے۔ جو خواتین گھر سنبھال سکتی...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خصوصی خواتین پر مشتمل تنظیم بریکنگ وومن بیئریر کی جانب سے میلیئم مال میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد معاشرے کی ترقی...
ڈاکٹر مصباح راٹھورکا تعلق بلوچستان کے علاقے کولپور سے ہے۔ انہوں نے مڈل تک تعلیم بھی کولپور سے ہی حاصل کی ہے۔ جس کے بعد وہاں تعلیمی سہولیات کے فقدان کے باعث انہوں نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشن...