Tuesday, July 1, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

درخت لگاکر مستقبل کو تباہی سے بچایا جاسکتا ہے۔ بلوچستان بوائے سکائوٹس

کوئٹہ ؛ بلوچستان بوائے سکائوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سکولوں، کالجز اور سیر و تفریح اور دیگر عوامی مقامات پر درخت لگائے جارہے ہیں۔ شجرکاری کے اس مہم بلوچستان بوائے سکائوٹس کے سکائوٹس لیڈرز کے علاوہ، بوائے سکائوٹس اور شاہین سکائوٹس حصہ لے رہے ہیں۔ جو کوئٹہ شہر کے علاوہ صحبت...

کھیل وکھلاڑی کی سرپرستی سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے،غضنفر علی

کوئٹہ: مارشل آرٹ کی صنف کراٹے کے کھیل کو فروغ دینے کے مشن پر گامزن لاہور سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق کھلاڑی وکوچ اور معروف سپورٹس آرگنائزرغضنفر علی نے بلوچستان میں کراٹے کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کی کاوشوں کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے کہاکہ جاپان...

ریلویز کے کھلاڑی ملکی وبین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں،محمد کاشف

کوئٹہ: پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن ویلفیئر سپورٹس آفیسراور چیف کنٹرولر پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن محمدکاشف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویزایک تاریخی ادارہ ہے جس کے شعبہ کھیل میں موجود کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ملکی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے شاندار کھیل اور کردار کی بدولت سبز ہلالی پرچم بلند کرکے ملک وقوم کانام روشن کیا ہے، ہم نامساعد...

کوئٹہ پریس کلب کا جاپان کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ

کو ئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کی جانب سے بین الصوبائی رابطہ کو فروغ دینے کے سلسلے میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی دو روزہ پنجاب بمقابلہ بلوچستان ،جاپان کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی دونوں صوبائی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں کوئٹہ پریس کلب میں استقبالیہ دیاگیا۔کوئٹہ پریس کلب کے...

پنجاب بمقابلہ بلوچستان جاپان کراٹے چمپئن شپ بلوچستان نے جیت لی

کو ئٹہ : بین الصوبائی رابطہ کو فروغ دینے کے سلسلے میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی دو روزہ پنجاب بمقابلہ بلوچستان کراٹے چمپئن شپ بلوچستان نے 17 گولڈ اور 6 سلور میڈلز حاصل کرکے جیت لی ۔مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹوٹل 11 کیٹگریز کے مقابلوں میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کی...

جاپان کراٹے ٹریننگ سمینار،ریفری جج کورس کا انعقاد ، کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کوئٹہ: جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام جے کے کراٹے ٹریننگ سمیناراور ریفری جج کورس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ٹیکنیکل آفیشل سمیت 80 سے زائدکھلاڑیوں نے شرکت کی ۔علمدار روڈ پر واقع تاجئی خان سپورٹس کمپلیکس منعقد ہونے والے سمینار میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کراٹے ماسٹر سنسی حسین علی چنگیزی اور سنسی عبداللہ چنگیزی...

بلوچستان: متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی پر ورکشاپ کا انعقاد

کوئٹہ: بلوچستان کے حوالے سے متبادل اور قابل تجدید توانائی کی پالیسی 2019 پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کوئٹہ میں بین الصوبائی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ دن بھر جاری رہنے والی اس ورکشاپ میں ملک میں متبادل اور قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے کے لئے غور کیا گیا۔ورکشاپ کا انعقاد انرجی تھنک ٹینک (ای ٹی...

بی آر ایس پی کے تحت سکولوں کی حالت کو بہتر بنانے کا منصوبہ اختتام پذیر

کوئٹہ: بی آرایس پی اور (جی آئی زیڈ)کے پروجیکٹ سنیٹیشن فورمیلین پروجیکٹ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی ،اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر پی آیچ ای ،نور محمد دمڑ،سینی ٹیشن فور ملین پروجیکٹ کے ایڈوائزر ڈاکٹر مائیکل، سکلولوں کے طلباء طالبات ،محکمہ تعلیم کے افسران،اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اختتامی...

صوبائی حکومت کے تعائون سے خواتین کو باہنر بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ ثناء درانی

کوئٹہ: قو میں تعلیم و ہنر مندی سے معاشی ترقی میں دنیا پر سبقت لے جاتی ہیں اس کے لیے سماجی تنظیموں اور حکومت وقت کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے بلوچستان وویمن بزنس ایسوسی ایشن سال 2014 سے صوبے کی خواتین کے لیے بطور معاشی نرسری خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کے نہ صرف 5 ہزار...

آسٹریلیا بلوچستان میں متعدد شعبوں میں منصوبے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہائی کمشنر

کوئٹہ: آسٹریلیا پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات اور روابط کی پالیسی پر عمل پیرا ہے آسٹریلیا پاکستان اور بلوچستان میں تعلیم ,لائیوسٹاک ,زراعت, آبی وسائل سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور منصوبے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔پاکستانی قوم اور آسٹریلوی قوم کے درمیان بہت سے مشترک پہلو ہے جن میں سے کرکٹ سرفہرست ہے بلوچستان پاکستان اور خطے کے امن...

رپورٹر کے بارے میں

309 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Olymp Casino Login, Promo Code & Download Apk Free ৳888 Bonus

Official Online Gambling Establishment In BangladeshContentGates Of Olympus Position DemoUnmatched Casino Sign Up BonusDeposit Methods Available With Olymp Casino...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں