Sunday, June 29, 2025
No menu items!

نیوز ایڈیٹر

وزیر اعظم 21 سے 23 مئی تک سعودی عرب میں سہہ فریقی سمٹ میں شرکت کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیر اعظم نواز شریف 21 سے 23 مئی تک سعودی عرب میں ہونے والے سہہ فریقی(امریکہ، عرب اور اسلامی ممالک) سمٹ میں شرکت کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی شاہ سلمان کے علاوہ 55 ممالک کے سربراہان مملکت کو اس سمٹ میں شرکت کی دعوت...

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب ،اسرائیل اور پھر ویٹی کن سٹی کے دورے کے ساتھ اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز کرتے ہوئے سعودی عرب  پہنچنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپکو  سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبد اللہ نے ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا ہے ،شاہ سلیمان کی جانب سے شاہی محل میں امریکی...

افغانستان ہم سے بھارت کی زبان میں بات نہ کرے : چودھری نثار علی خان

پشاور (نیٹ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ے کہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس اور”را“ایجنٹ ہے اور اس کے معاملے پر کسی قسم کا ابہام نہیں ہے ۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق سزا دی گئی اور اس کا معاملہ آئین کے مطابق منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا پشاور میں...

بھارت صرف کلبھوشن کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے آئی سی جے میں گیا: سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیٹ نیوز) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے، بھارت کلبھوشن کے کرتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے عالمی فورم پر گیا ہے،کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے عبوری فیصلے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پاکستان کو...

کلبھوشن یادیو کا فیصلہ ڈی ہیگ میں نہیں،مری کے پہاڑوں پر ہوا: شاہ محمود قریشی

کوئٹہ (مانیٹنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم نواز شریف کی سجن جندال سے ملاقات سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کافیصلہ ڈی میں نہیں بلکہ مری کے پہاڑوں پر ہواہے۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا...

کوئٹہ کو گوادر سے ملانے والی شاہراہ ریشم پر پھر دہشت گردی ‘ 3 مزدور قتل

کوئٹہ (خبررساں ادارے )بلوچستان کے علاقے تربت میں پیدل خریداری کیلئے جانے والے ایف ڈبلیو او کے مزدوروں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے تین مزدوروں کوقتل کردیاجبکہ ایک زخمی ہو گیا‘فائرنگ سے بازار میں بھگدڑ مچ گئی‘مکران ڈویڑن میں سات روز میں 13مزدور شہید اور دو زخمی ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کو گوادرسے...

نصیب خان بلوچستان میں فن مصوری میں ایک منفرد اضافہ ہیں

مصوری اظہار رائے کا بہترین اور بااثر ذریعہ ہے ثقافت و تہذیب،قدیم رسم و رواج اور روزہ مرہ کے معاملات زندگی پر مبنی شاہکار فن پارے کسی نادر خزانے سے کم نہیں ایسی نمائش بلوچستان میں اپنی طرز کی پہلی نمائش ہے جو کہ بلوچستان کے طلباء اور فن مصوری سے لگاؤ رکھنے والے افراد کیلئے بہترین موقع ہے...

دنیا بھر کے تعلیمی حلقوں میں بیوٹمز کا نام معیاری تعلیم کی علامت تصور کیا جاتا ہے، احمد فاروق بازئی

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز 15برس کے قلیل عرصے میں پاکستان کی صف اول کی جامعات میں شمار کی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر کے تعلیمی حلقوں میں بیوٹمز کا نام معیاری تعلیم کی علامت تصور کیا جاتا ہے جس میں بیوٹمز کے قابل اساتذہ تعلیمی ماحول اورطلباء کی محنت شامل ہے بیوٹمز کے تعلیمی...

رپورٹر کے بارے میں

308 مراسلات
0 تبصرے
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Find Trustworthy Online Gambling Establishment Ireland Sites With Our Help

Top 10 Casino Gambling Web Sites For Real Cash Within The Usa 2025ContentWhat Are The Best Online Casinos For...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں