کسی قوم کی ثقافت، تاریخ، فن، اور ادب اس کی مادری زبان کا مرہون منت ہوتا ہے مادری زبان کسی بھی شخص کی وہ زبان ہوتی ہے جو اسے اپنے گھر اور خاندان سے ورثے میں ملتی ہے تاہم اگر یہ کہاجائے کہ ایک زبان کے فنا ہونے سے ایک قوم کی پہنچان،ثقافت،ادب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتاہے تاہم دنیا...
کوئٹہ،
افغان فٹ بال کلب چمن نے کوئٹہ کے مالی باغ فٹبال اسٹیڈیم میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کا تیسرا ایڈیشن جیت لیا۔ فائنل میں افغان فٹ بال کلب چمن کا مقابلہ جالاوان فٹ بال کلب خضدار سے ہوا۔ گراؤنڈ میں فائنل دیکھنے کے لئے ہزاروں شائقین موجود تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں کے 720کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس...
کوئٹہ:
یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن میں افغان فٹ بال کلب چمن اور جھالاون فٹ بال کلب خضدار ٹیموں نے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مالی باغ اسٹیڈیم میں فلڈلائٹس کی روشنی میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن کے سیمی فائنل میچز منعقد...
کوئٹہ کے مالی باغ اسٹیڈیم میں یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے تیسرے ایڈیشن کے سپر8 مرحلے کی میزبانی کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے سپر 8 مرحلے کے لئے آٹھ ٹیموں نے اپنی جگہ بنالی ہے جو آج سے ایک دوسرے کے خلاف نبرد آزما ہورہی ہیں، ان ٹیموں میں شہید بالاچ ایف سی نوشکی، جلاوان ایف...
پشین:
تیسرے یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے سٹی کوالیفائرز اور ایلیمنیٹرز مراحل جاری ہیں۔ اس ضمن میں پشین شہر میں مقابلہ اختتام پذیر ہوا جہاں افغان فٹبال کلب (ایف سی) نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے سپر8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ۔ سپر 8مرحلہ کوئٹہ کے مالی باغ اسٹیڈ یم میں 25 مارچ سے شروع ہوگا جہاں سیمی...
کوئٹہ:
بلوچستان میں کھیلوں کے سب سے معروف ٹورنامنٹ یوفون بلوچستان فٹبال کپ میں مزید دو شہروں کی ٹیموں نے سُپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور سے پنجگور ایف سی اور خضدار سے Jallawanایف سی کی ٹیموں نے ایلی منیٹر راؤنڈز میں کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ کے سْپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی...
کوئٹہ:
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی وسابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہاہے کہ ہر فورم پر بلوچستان کے حقوق سے متعلق بھرپور انداز میں آواز بلند کرنے والوں کی کمی محسوس کررہے ہیں کیونکہ سی پیک سے متعلق بلوچستان کے حقو ق پر سابقہ حکمرانوں نے تاریخی غفلت کی ہے ،یہاں8لاکھ نوجوان بے روزگار،25لاکھ بچے تعلیم سے محروم...
کوئٹہ:
کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل آغا محمدرفیعی نے 1200کلومیٹر پر مزید 2لیگل کراسنگ پوائنٹس بنانے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران پاکستان کو مزید 1000میگاواٹ بجلی دینے کو بھی تیار ہے کیونکہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی ،اسلامی ،ثقافتی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں ،پاک ایران کے درمیان تجارتی معاہدے سے سب سے زیادہ...
Vulkan Algunas Vegas Auszahlung Österreich Dauer, Limitations Plus Problem"ContentBeliebte Slots In Vulkan Vegas Online CasinoWhat Are Usually Plinko Video...