کوئٹہ؛
بلوچستان کے 9اضلاع میں انسداد پولیو کے مہم کا آغاز سیکرٹری صحت صالح ناصر نے بچے کو قطرے پلاکر کردیا اس سلسلے میں والدین سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل کی گئی ہے۔ پولیو مہم 37یونین کونسلز میں 7دن تک جاری رہے گی۔مہم کے دوران 575ٹیمیں 1لاکھ 27ہزار53 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...
کوئٹہ
فرنٹ لائن ہیروز کی جانی قربانیوں کی بدولت بلوچستان سے پولیو کا خاتمہ ہوتا جارہا ہے۔ 1994ء میں پولیو ویکسین کا گھر گھر مہم کا آغاز ہوا تاکہ ہر بچے تک ویکسین با آسانی پہنچایا جاسکے۔ پولیو ماہر اور پولیو پروگرام کے ڈاکٹر افتاب کاکڑ نے کوئٹہ میں پولیو پروگرام اور یونیسیف کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ارگنائزیشن...
کوئٹہ :
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صحت دشمن عناصر کے خلاف کوئٹہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھلے و ناقص کوکنگ آئل کو لوکل برانڈز کے نام پر فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے معروف ٹاؤن ( ایسٹرن بائی پاس ) میں قائم غیر قانونی خوردنی تیل کا فلنگ اسٹیشن سربمہر جبکہ فلنگ...
کوئٹہ،
4 فروری کو کینسر کے عالمی دن کے موقع پر سماجی اور سیاسی کارکن چیئرپرسن بلوچستان وومن بزنس ایسوسی ایشن بی ڈبلیو بی اے اور بلوچستان انڈومنٹ فنڈ کی بورڈ ممبر محترمہ ثنا درانی نے بی ایم سی ہسپتال کےکینسر ورڈ کا دورہ کیا اور کینسر کے ہر مریض کی فرداً فرداً عیادت کی ان سے انکےصحت یابی اورحوصلہ...
ہرنائی؛
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ قدرتی گیس سے محروم اضلاع کو گیس کی فراہمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر کے زریعہ باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے ہر ضلع کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز فراہم کر کے ترقی یافتہ اضلاع کے برابر لائیں گے.
ان خیالات کا اظہار...
کوئٹہ؛
پولیو ورکرز ہر طرح کے سخت حالات اور موسم کی سختیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لئے کوشاں رہتے ہیں ، مختلف اوقات میں پولیو ورکرز کو شہید کیا گیا ہے جس سے ان میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اس کے باوجود پولیو کے خاتمے کے قومی کاز کے لئے پولیو ورکر پوری تندہی اور محنت سے کام کررہے...
کوئٹہ؛
یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی )کے زیر اہتمام حکومت بلوچستان کے ڈائر یکٹریٹ آف یوتھ افیئرز اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے بلوچستان یوتھ پالیسی 2021 سے متعلق ملٹی اسٹیک ہولڈرز کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر پروگرام...
کوئٹہ؛
پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کےلئے علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں،سرکاری ہسپتالوں میں اصلاحات کےلئے اقدامات جاری ہیں تاکہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات میسر آسکے،بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کےلئے کیفیٹیریا کا قیام...
کوئٹہ؛
سول سوسائٹی کے نمائندوں کے کرونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن کے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے؛ ڈاکٹروں، طبی عملہ، صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کرونا کے خلاف لڑنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ بلوچستان میں کرونا کے دوسرے لہر کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ جوکہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اس...
کوئٹہ؛
بلوچستان میں سماجی تنظیموں کی مدد سے صنفی تشدد کے خلاف فعالیت کے 16دن کا مہم چلایا جائے گا۔ جس میں صنفی تشدد سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔ مہم کا آغاز 25نومبر سے شروع ہو کر 10دسمبر تک جاری رہے گا۔ ان 16دنوں میں عورتوں پر ہونے والے تشدد اور جبر کے خلاف دنیا کی تمام عورتوں کی...
پاکیزہ خان پاکستانی فری لانس صحافی ہے اور کوئٹہ انڈکس کے لیے صحت جیسے اہم مسائل پر رپورٹنگ کرتی رہی ہے اور وہ ڈاکومینٹری سکپرٹنگ پر بھی عبور رکھتی ہے۔ پاکیزہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ وہ صحافت کے علاوہ فلم انڈسٹری سے بھی منسلک ہے