Sunday, June 29, 2025
No menu items!

ملٹی میڈیا

آپریشن ردالفساد کے تحت سرچ اپریشن کرکے دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔  حمیدہ علی ہزارہ

مسلح افراد قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں جو ایک شرمناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔ گذشتہ دنوں اسپنی روڈ پر بہن بھائی کی ٹارگٹ کلنگ سے خواتین کی حرمت اور تقدس کو پامال ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے قبائلی روایات کی پامالی اور بنیادی حقوق بھی پامال کئے گئے۔ حقوق نسواں فاؤنڈیشن...

ڈپٹی کمشنر کو معطل نہ کیا گیا تو سخت احتجاج کریں گے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسر خوستی، ڈاکٹر جمیل احمد اور پروفیسر ڈاکٹر نقیب اللہ اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ ورنہ سخت سے سخت احتجاج کریں گے۔ موجودہ ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں انکوائری شفاف طریقے سے نہیں ہوسکتی۔ کوئٹہ پریس...

رمضان سستابازار مکمل طور پر ناکام

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے عوامی حلقوں نے رمضان سستا بازار پر اپنا درعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دینے جانیوالے ریلیف پیکیج کے تحت شہر میں لگائے رمضان سستابازار مکمل طور پر ناکام جبکہ لوگ معیاری اشیاء مہنگے داموں خرید پر مجبورہیں۔ شہریوں کے مطابق بے نظیربھٹو...

افغانستان میں کرپشن اور جاسوسی کے الزام میں 37 افراد گرفتار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان وزارت داخلہ کے37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں ۔ افغان خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار اہلکاروں میں 28 پولیس اور 9 سویلین اہلکار شامل ہیں...

دہشت گردی کے خلاف تمام مذہبی جماعتیں متفقہ لائحہ عمل طے کریں۔مولانا علی محمد ابوتراب 

کوئٹہ، پریس ریلیز  امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستا ن ممبر اسلامی نظریاتی کونسل مولانا  علی محمد ابوتراب نے  مانچسٹر حملوں کی شديد الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جیسی دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے انسانیت دشمن عناصر ہے جوکہ کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں رکھتے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سب کو مل کر ایک...

پیرا میڈیکل سٹاف نے رمضان المبارک کے دوران احتجاج موخر کردیا

کوئٹہ (پریس ریلیز) مام پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ضلعی ممبران اور یونٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بابرکت مہینے رمضان المبارک کی آمد ہے اسلیئے بابرکت مہینے کے احترام میں ضلعی اور مرکزی احتجاجی کیمپ اور بھوک ہڑتالی کیمپ عید تک فل حال موخر کیئے جاتے ہیں اور مرکزی دھرنہ نزد شیخ زید ہسپتال کو...

پاکستان میں اب پشتونوں کی شہریت بھی غیر محفوظ ہوچکی ہے۔نواب سلمان خان خلجی

کوئٹہ (انڈکس ڈیسک) پاکستان میں پشتونوں جان و مال کے بعد اب ان کی شہریت بھی غیر محفوظ ہوچکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ اور نادرا حکام کی پالیسیاں ایک قوم کیلئے ہے جسے رد کرتے ہیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ پشتون دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہیں جس کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خلجی قومی...

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد خان کے اغواء کی کوشش کی مذمت

کوئٹہ(پریس ریلیز)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی بیان کے مطابق گزشتہ شب رات گئے ہیڈ آف سرجری ڈیپارٹمنٹ بلوچستان پروفسیر ڈاکٹر جمیل احمد خان کو گھر کے اندر گھس کر اغواء کرنے کی کوشش کی شدید الفاظ محمد مذمت کرتے ہیں ۔ بیان میں مذید کہا گیا کہ سرجن جمیل احمد خان بلوچستا ن کے عوام کیلئے ایک سرمایہ ہے...

کوئٹہ سے تین غیر ملکیوں کو اغواءکرلیا گیا

کوئٹہ(نمائندہ انڈکس)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن سے تین چینی باشندوں کو اغواءکرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ٹاﺅن میں مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے آئی ہوئی غیر ملکی فیملی کو بچے سمیت کارسوار تین مسلح افراد نے اغوا کیاجبکہ اغواءکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا...

حکومت اس بجٹ کو کاغذات کا پلندہ نہ بنائے:سینیٹر سراج الحق

لاہور(خبر رساں ادارے)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کو گزشتہ بجٹ کی طرح کاغذات کا ایک پلندہ نہ بنائے، گزشتہ کئی سالوں میں حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا، آج بھی عام آدمی مہنگائی، بیروزگاری، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Онлайн Казино Бг Най-добрите Онлайн Казина В България

Над 3000 Онлайн Казино Игри С Нарастващи Джакпоти, Бонус Нива И Топ Печалби Ексклузивни 7777 Gaming И Слотария ИгриContentСтартов...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں