Tuesday, July 1, 2025
No menu items!

اہم ترین

پا ک افغان تجارت: بادینی بارڈر سے مزید تقویت ملے گی۔ چیمبر آف کامرس

کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین قائم مقام افغان قونصل جنرل نثار احمد احمدی نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کافروغ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں چاہتے ہیں کہ نہ صرف پاک افغان چمن بارڈر پر دوطرفہ تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو بلکہ بادینی بارڈر پر بھی تجارتی تعلقات دونوں ممالک کی معاشی خوشحالی کی...

بلوچستان کے 20 اضلاع میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز

کوئٹہ: بلوچستان کے 20 اضلاع کے 440 یونین کونسلوں میں آج سے پولیو سے خاتمے کا 5 روزہ مہم کا آغا کیا جاچکا ہے۔ مہم کی کامیابی کے سلسلے میں والدین، علماء، سیاسی اور سماجی کارکنوں سے ٹیموں کے ساتھ ہرممکن مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ پولیو سے متعلق بلوچستان ایمرجنسی سینٹر کے کوارڈی...

کھیل وکھلاڑی کی سرپرستی سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہے،غضنفر علی

کوئٹہ: مارشل آرٹ کی صنف کراٹے کے کھیل کو فروغ دینے کے مشن پر گامزن لاہور سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق کھلاڑی وکوچ اور معروف سپورٹس آرگنائزرغضنفر علی نے بلوچستان میں کراٹے کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کی کاوشوں کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے کہاکہ جاپان...

ریلویز کے کھلاڑی ملکی وبین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں،محمد کاشف

کوئٹہ: پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن ویلفیئر سپورٹس آفیسراور چیف کنٹرولر پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن محمدکاشف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویزایک تاریخی ادارہ ہے جس کے شعبہ کھیل میں موجود کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ملکی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے شاندار کھیل اور کردار کی بدولت سبز ہلالی پرچم بلند کرکے ملک وقوم کانام روشن کیا ہے، ہم نامساعد...

کوئٹہ پریس کلب کا جاپان کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ

کو ئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کی جانب سے بین الصوبائی رابطہ کو فروغ دینے کے سلسلے میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی دو روزہ پنجاب بمقابلہ بلوچستان ،جاپان کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی دونوں صوبائی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں کوئٹہ پریس کلب میں استقبالیہ دیاگیا۔کوئٹہ پریس کلب کے...

پنجاب بمقابلہ بلوچستان جاپان کراٹے چمپئن شپ بلوچستان نے جیت لی

کو ئٹہ : بین الصوبائی رابطہ کو فروغ دینے کے سلسلے میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کھیلی جانے والی دو روزہ پنجاب بمقابلہ بلوچستان کراٹے چمپئن شپ بلوچستان نے 17 گولڈ اور 6 سلور میڈلز حاصل کرکے جیت لی ۔مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹوٹل 11 کیٹگریز کے مقابلوں میں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پنجاب کی...

جاپان کراٹے ٹریننگ سمینار،ریفری جج کورس کا انعقاد ، کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کوئٹہ: جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام جے کے کراٹے ٹریننگ سمیناراور ریفری جج کورس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ٹیکنیکل آفیشل سمیت 80 سے زائدکھلاڑیوں نے شرکت کی ۔علمدار روڈ پر واقع تاجئی خان سپورٹس کمپلیکس منعقد ہونے والے سمینار میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کراٹے ماسٹر سنسی حسین علی چنگیزی اور سنسی عبداللہ چنگیزی...

بی آر ایس پی کے تحت سکولوں کی حالت کو بہتر بنانے کا منصوبہ اختتام پذیر

کوئٹہ: بی آرایس پی اور (جی آئی زیڈ)کے پروجیکٹ سنیٹیشن فورمیلین پروجیکٹ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی ،اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر پی آیچ ای ،نور محمد دمڑ،سینی ٹیشن فور ملین پروجیکٹ کے ایڈوائزر ڈاکٹر مائیکل، سکلولوں کے طلباء طالبات ،محکمہ تعلیم کے افسران،اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اختتامی...

بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی نے مطالبات کے حق میں حیران کن اقدام کرلیا

کوئٹہ؛ بلوچستان میں روایتی طور پر طلباء اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے بائیکاٹ، احتجاجی کیمپ اور سڑکوں کو بلاک کرکے احتجاج کرتے ہیں۔ لیکن بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے ایک نئی روایت کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ یقینا یہ روایت نہ صر بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دیں گے بلکہ اسے پوری دنیا میں سراہا...

گھروں میں کام کرنیوالی خواتین کو پلیٹ فارم کی ضرورت ہے، فاروق لانگو؍سائرہ عطاء

کوئٹہ: خواتین کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ جن چیزوں کیلئے پہلے ہمارے لوگ دوسرے صوبوں کا رخ کرتے ہیں لیکن ہمارے خواتین کی قابلیت اب وہاں کے لوگوں کو یہاں لاسکیں گے۔ مختلف اضلاع سے 200 خواتین کو تربیت دے کر انہیں بزنس ٹول دیں گے تاکہ وہ خود اپنا کاروبار کرسکیں۔قرضہ پروگرام پر بھی کام ہورہا ہے...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Top Online Internet Casinos In Australia For 2025

Australia's #1 On-line Casino Guide 2025ContentAustralian GuideSome Extra Suggestions To Play With Regard To Real Money With Casinos OnlineBaccaratTop...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں