Sunday, June 29, 2025
No menu items!

خواتین

ممبر کلثوم پانیزئی کا نیا پاکستان ہاؤسنگ میں تین لاکھ روپے کی سبسڈی کا خیر مقدم

کوئٹہ؛ پاکستان بیت المال بلوچستان کے بورڈ آف منیجمنٹ کی ممبر کلثوم پانیزئی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے ہر گھر کے لیے تین لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن انڈسٹری کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ بلوچستان سمیت ملک بھر کے سرکاری...

معاشرے میں صنفی تفریق ختم کئے بغیر ترقی ناممکن ، عورت فاونڈیشن

کوئٹہ؛ عورت فاونڈیشن کے رہنمائوں نے کہا ہے؛ کورونا وائرس کی وجہ سے مزدور اور گھریلوں کاروبار سے منسلک خواتین کو معاشی طور پر مشکلات کا سامنا ہے۔ معاشرے میں صنفی تفریق ختم کئے بغیر انسانی ترقی ناممکن ہے۔ جمہوریت اور بااختیار عورت جذبہ کے تحت عورت فاونڈیشن اور ساؤتھ ایشیا پارٹنرشپ پاکستان کی جانب سے سیاسی عمل میں خواتین...

pakiza khan

Pakiza Khan is a most talented and youngest film star of Quetta. She has working in most popular movie “MAALIK” and with different media channels drama and hosted a lot of live program on Tv screen. Pakiza Khan is a first youngest lady who worked in film from Balochistan. She got first time this exclusive honorable job for Balochistan and make a...

حکومت معاشی نظام کی بہتری کیلئے خواتین کی شمولیت پر یقین رکھتی ہے، گورنر

کوئٹہ   گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے ؛خواتین کو معاشی اور معاشرتی شعبوں میں مردوں کے برابر مواقع اور سہولیات فراہم کرنے سے ہی ملک کے معاشی نظام کو مضبوط اور مستحکم بنایا جاسکتا ہے۔ کیوں کہ معاشی طور پر خود مختار اور مستحکم خواتین کا کردار معاشی ترقی کے علاوہ اپنے بچوں کی جدیدہ تعلیم...

عالمی فن پاروں کی نمائش میں بلوچستان کے سادیہ راٹھور کی شرکت

کوئٹہ؛ چوں کہ کورونا وائرس کے پھیلے ہوئےوباء کے باعث لوگ گھروں تک محسور ہوکر رہ گئے۔ جہاں ذہنوں میں مختلف خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ ان خیالات کی تصویر کشی کا موقع اور پھر ان تصویروں کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے۔ ان فن کاروں کے ان خیالات کو دوسروں تک پہنچانے کیلئے ایک ایسا ہی پلیٹ...

گھروں میں کام کرنیوالی خواتین کو پلیٹ فارم کی ضرورت ہے، فاروق لانگو؍سائرہ عطاء

کوئٹہ: خواتین کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ جن چیزوں کیلئے پہلے ہمارے لوگ دوسرے صوبوں کا رخ کرتے ہیں لیکن ہمارے خواتین کی قابلیت اب وہاں کے لوگوں کو یہاں لاسکیں گے۔ مختلف اضلاع سے 200 خواتین کو تربیت دے کر انہیں بزنس ٹول دیں گے تاکہ وہ خود اپنا کاروبار کرسکیں۔قرضہ پروگرام پر بھی کام ہورہا ہے...

صوبائی حکومت کے تعائون سے خواتین کو باہنر بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ ثناء درانی

کوئٹہ: قو میں تعلیم و ہنر مندی سے معاشی ترقی میں دنیا پر سبقت لے جاتی ہیں اس کے لیے سماجی تنظیموں اور حکومت وقت کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے بلوچستان وویمن بزنس ایسوسی ایشن سال 2014 سے صوبے کی خواتین کے لیے بطور معاشی نرسری خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کے نہ صرف 5 ہزار...

خواتین کو حق جائیداد میں حصہ دار بنانے کا قانون بہت جلد پاس کرایا جائے گا، جام کمال خان

کوئٹہ؛ بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے ؛ سیاسی سماجی اور معاشی شعبوں میں خواتین بہترین کردار ادا کررہی ہیں۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ان کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے۔ حکومت خواتین کے حقوق کا پورا احترام کرتی ہے اور خواتین کو ملک میں برابر کے شہری کی غرض سے بلوچستان میں قانون سازی بھی کئی...

ہر کامیاب عورت کے پیچھے مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ شکیلہ نوید دہوار

کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا ہے؛ 8 مارچ محنت کش خواتین کا دن تھا۔ جو اپنی اجرت کیلئے نکلی اور حقوق مانگ رہی تھی۔ عورت صرف گھر چلانے کیلئے نہیں ہے۔ جو خواتین گھر سنبھال سکتی ہے وہ دفتر بھی سنبھال سکتی ہے۔آج اس عہد کا دن ہے کہ ہم ایک مثبت تبدیلی کا آغاز کرے۔...

بارہ فروری خواتین کے حقوق کے دفاع کا دن ہے، بریکنگ بیرئیرز وومن

کوئٹہ: سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے: 12فروری ان خواتین کے عزم اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کے فروغ اور اپنی حقوق کے حصول کیلئے آمریت کے دور میں جدوجہد کیا اور قربانیاں دیں۔ جس پر حکومت نے نہ صرف لاٹھیاں برسائیں بلکہ انہیں گرفتار بھی کئے۔ جن کی...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

Offerta Di Giochi Weil Casinò

Savaspin Casino Afilado A 1500 Dalam Bonus Di BenvenutoContentI Migliori Provider Su SavaspinOnline Casinò Savaspin — Generosi Added Bonus...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں