Thursday, January 23, 2025
No menu items!

خصوصی رپورٹس

کوئٹہ، رضاکاروں نے دیواروں کو شعوری شعاروں سے رنگ دیئے۔

کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جہاں لوگ سکولوں اور دیگر اشتہاری مہمات کے علاوہ سیاسی نعروں اور پیغامات کو دیواروں پر لکھتے ہیں وہاں سریاب سے تعلق رکھنے والے رضاکاروں کے ایک گروپ نے دیواروں کو ان سیاسی نعروں سے بچانے کیلئے ان کو شعوری پیغامات سے بھر دیئے۔ جس پر کورونا وائرس سے بچائو، وطن سے محبت ، تعلیم،...

کورونا وائرس؛ لاک ڈاون اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئی۔

کوئٹہ بلوچستان حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمیشن کے روک تھام کے سلسلے میں جاری جزوی لاک ڈاون کے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی ہے۔ شہر آنے والوں میں نہ کسی نے ماسک پہنا نہ کسی نے پوچھا۔تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز میں کاروبار بھی جاری اور شہر میں وٹریفک بھی رواں دواں۔ مختلف علاقوں...

لاک ڈاون؛ کوئٹہ آن لائن کا اشیاء خورد نوش جمع کرنے کا اعلان

کوئٹہ؛ سوشل میڈیا کو مثبت تبدیلی کا شعار رکھنے والےرضاکار گروپ " کوئٹہ آن لائن"نے لاک ڈاون سے متاثر ہونیوالے غرباء کیلئے راشن جمع کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔اس سلسلے میں گروپ کے سربراہ ضیاء خان نے سوشل میڈیا (فیس بک اور ٹویٹر )کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے عطیات جمع کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ مساجد کو...

رضاکار بن کر کورونا کے خاتمے میں حکومت بلوچستان کا ساتھ دیں

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا کے وباء پھیلنے کے مزید خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کورونا کے خاتمے سے متعلق آپریشن کیلئے نوجوانوں سے رضارکارانہ خدمات کیلئے اپیل کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے انسانی وسائل(ہیومن ریسورس) بڑھانے کیلئے رضاکاروں کے رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔ رضاکار گھر بیٹھے آن لائن فارم کے ذریعے رجسٹریشن کرسکتے...

مادری زبان ایک خوبصورت گلدستہ اور ترقی کا زینہ ہے

کسی قوم کی ثقافت، تاریخ، فن، اور ادب اس کی مادری زبان کا مرہون منت ہوتا ہے مادری زبان کسی بھی شخص کی وہ زبان ہوتی ہے جو اسے اپنے گھر اور خاندان سے ورثے میں ملتی ہے تاہم اگر یہ کہاجائے کہ ایک زبان کے فنا ہونے سے ایک قوم کی پہنچان،ثقافت،ادب ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتاہے تاہم دنیا...

معذور افراد کیلئے ریمپ کے بغیر کسی عمارت کا نقشہ پاس نہیں کیا جائے گا۔ بشریٰ رند

کوئٹہ: اس وقت تک کسی بلڈنگ کے نقشے کو سرکاری سطح پر پاس نہیں کیا جائے گا جبکہ اسے افراد باہم معذوری کیلئے آسان نہ ہو۔ وفاقی نوکریوں میں خصوصی افراد کا کوٹہ2فیصد جبکہ بلوچستان میں یہ کوٹہ 5فیصد ہے۔ بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ میں خصوصی افراد کیلئے 10فیصد کا کوٹہ مختص ہے۔ رویوں میں تبدیلی لانے سے ہی مسائل...

خواتین کو حق جائیداد میں حصہ دار بنانے کا قانون بہت جلد پاس کرایا جائے گا، جام کمال خان

کوئٹہ؛ بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے ؛ سیاسی سماجی اور معاشی شعبوں میں خواتین بہترین کردار ادا کررہی ہیں۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ان کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے۔ حکومت خواتین کے حقوق کا پورا احترام کرتی ہے اور خواتین کو ملک میں برابر کے شہری کی غرض سے بلوچستان میں قانون سازی بھی کئی...

بنیادی حقوق کا نہ دینا انسانی زندگی کے تباہی کے مترادف ہے، سول سوسائٹی

کوئٹہ؛ سول سوسائٹی کے نمائندوں کا کہنا ہے:انسانی حقوق کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ بنیادی حقوق کا نہ دینا انسانی زندگی کے تباہی کے مترادف ہے۔ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر 14 سال تک قید اور 50لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ نظامت بہبود نسواں مختلف نوعیت کے کل 598کسیز میں قانونی معائونت فراہم کرچکے ہیں۔ کوئٹہ،...

عام انتخابات؛ کوئٹہ میں بی این پی پہلے، ایچ ڈی پی دوسرے نمبر پر

کوئٹہ جولائی کے 25تاریخ کو منعقد ہونیوالے عام انتخابات میں کوئٹہ شہر کے 9صوبائی نشستوں پر 6پارٹیوں نے بھاری اکثریت پر کامیابی حاصل کی ہے۔ جس میں 3نشستوں کے ساتھ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل پہلی بڑی پارٹی ابھر کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ اس کے بعد صرف 2صوبائی حلقوں پر الیکشن لڑنے والی ہزار ڈیموکریٹک پارٹی نے دونوں ہی نشستوں...

بی اے پی، ایم ایم اے اور بی این پی مینگل پر مشتمل مخلوط حکومت کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان میں عام انتخابات 2018ء میں بلوچستان عوامی پارٹی کو 13 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل ہے۔ صوبے کی اکثریتی جماعت ہونے کے باعث امکان ظاہر کیا جاتا ہے کہ صوبے نیا کا وزیراعلیٰ بھی بلوچستان عوامی پارٹی سے ہوگا۔ 25 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں بی اے پی صوبے کی سب سے اکثریتی جماعت کے طور پر...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں