Thursday, January 23, 2025
No menu items!

خصوصی رپورٹس

حکومت بلوچستان نے وفاق کو خط لکھا: معلومات مانگی ،فراہم نہیں کی۔ ڈاکٹر اسحاق بلوچ

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے چیف منسٹر پالیسی ریفارم یونٹ کے چیف کوارڈینٹر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 800ارب روپے بلوچستان کا مقروض ہے۔ پاکستان میں وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کو معلومات فراہم نہیں کرتی۔ حکومت بلوچستان تحریری طور پر وفاق سے گیس کی سبسڈی کی تفصیل معلوم کرنا چاہا لیکن کوئی جواب نہیں...

مقامی حکومتوں کی مضبوطی سےعوامی مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔ لوکل کونسل ایسوسی ایشن

کوئٹہ:دین محمد وطن پال سے پاکستان میں یورپین ڈیلیگیشن کارپوریشن کے سربراہ برنارڈ فرنسوا (Brenard franswa)نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کے نمائندوں کے ذریعے مقامی سطح مسائل کی نشاہدی باآسانی اور بہتر انداز میں کی جاسکتی ہے۔ یورپی یونین بلوچستان میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو فروغ دے رہاہے۔ جس کے مستقبل میں اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔...

نوٹریشن سیل تحت قائم مراکز میں 43فیصد بچوں کا کامیاب علاج کرایا گیا ہے۔ نوٹریشن سیل

کوئٹہ: بلوچستان میں ماں کے دودھ کے بجائے دیگر متبادل غذا کے استعمال سے 52فیصد کم اور 16فیصد کو شدید غذائی کمی کے شکار بچوں میں سے 50فیصد بچے موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ نیوٹریشن پروگرام کے قائم علاج معالجہ کے67 1مراکز میں 12ہزار 3سو 28چھ ماہ سے لیکر پانچ سال کی عمر تک کے بچوں میں سے 5,372 بچوں...

سی پیک سے بلوچستان میں فری لانس جرنلزم کے زیادہ مواقع میسر ہوںگے۔ سینئر صحافی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے صحافتی تنظیموں کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ سی پیک کے بعد بلوچستان میں فری لانس جرنلزم کے زیادہ مواقع میسر ہوںگے۔ جدید دنیا کی جدیدہ ٹیکنالوجی کے ڈیجیٹل نظام نے پوری دنیا کو ایک دوسرے سے منسلک کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ایک انقلاب ہے اور اگر اسی طرح تیزی سے ترقی کرتا...

معاشرتی ترقی میں‌خصوصی خواتین کا بھی دوسرے لوگوں کے برابر کا کردار ہے، رپورٹ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خصوصی خواتین پر مشتمل تنظیم بریکنگ وومن بیئریر کی جانب سے میلیئم مال میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد معاشرے کی ترقی میں خصوصی افراد کے کردار سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ پروگرام سے متعلق کوئٹہ کا خصوصی رپورٹ https://www.youtube.com/watch?v=OFiWT4B6JWU #

خواتین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے سوچ اور رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی ، یاسمین لہڑی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی اور دیگرنے کہاہے کہ جب تک پاور اسٹرکچر مائنس وومن بنایاجاتارہے گا اس وقت تک ہم بطور ملک وقوم اور معاشرے کے ترقی کی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے رہیںگے،خواتین کو درپیش مشکلات اور مسائل کیلئے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو روٹین...

کمیونٹی براڈ کاسٹ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یاسمین لہڑی

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے اس جدید دورمیں بھی لوگوں میں شعور کی کمی ہے۔ دور دراز علاقوں کے لوگ کمسپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا کو سماجی مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تاکہ شرح خواندگی اور دیگر حل طلب مسائل کو حل کرنے میں مدد دیا جاسکے۔ آج کل کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی کا دور...

مقاصد حاصل کئے بغیر جائیں گے نہ اس پر سودای بازی کریں گے، منظور پشتون

اسلام آباد: خصوصی رپورٹ یکم فروری سے وفاقی دارالحکومت میں آل پشتون قومی جرگہ کیجانب سے جاری احتجاجی دھرنا کی رہنمائی کرنیوالے نوجوان رہنماء منظور پشتون اور دیگر قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ نقیب اللہ محسود کی خون سے مظلوموں کا انقلاب لایاجارہا ہے۔ اس کی شہادت نے تمام مظلوموں کو اکٹھا کردیا ہے۔ اسلام آباد مطالبات لائے ہیں...

نوجوانوں کو ایک ذمہ دار شہری بنانے میں قلمکاروں کی تخلیقات اہم کردار ادا کرتے ہیں

جعفرآباد: شاد پندرانی سے اس حقیقت سے کبھی انکار ممکن نہیں کہ ہمارے معاشرے میں جب بے حسی کی کیفیت پیدا ہو جائے تو وہاں ہمارے ادباء وشعراءاکرام کا تخلیق حسن اہم کردار اد کرتا ہےاور بغیر کسی لالچ و مفادکے اس معاشرے پر اثر انداز ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے اپنی تمامتر علمی,ادبی صلاحیتوں کو مثبت اندازیں...

تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی پہلے نمبر پر

کوئٹہ: دین محمد وطن پال سے بلوچستان اسمبلی میں حکومتوں کا وقت سے پہلے خاتمہ ایک روایت بن چکا ہے۔ اگر چہ پاکستان میں دوسری بار اسمبلیاں اپنی مدت پوری کررہی ہےلیکن بلوچستان میں کسی بھی قائد ایوان یا حکومت کو اب تک مدت پوری کرنے کا سہرہ سجانے نہیں دیا گیا۔ بلوچستان کے تیسرے وزیراعلیٰ نےعدم اعتماد...
- Advertisement -spot_img

تازہ ترین

لاس اینجلس کی تباہ قصبے میں صحیح سلامت گھر کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ؛ ايک سرخ رنگت والا گھر جوکہ آگ کی تباہی کے درمیان صحیح سلامت نظر آرہا ہے۔ کہا جاتا ہے...
- Advertisement -spot_img
error: آپ اس تحریر کو کاپی نہیں کرسکتے اگر آپ کو اس تحریر کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں